Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

ذرا ذرا سا تھا پر تھا کمال کا
وہ تمھارا مسکرانا جو ہمیں لے ڈوبا

innoxent_-sheikh
 

اس نے مجھ سے کہا کہ کبھی مجھے جدا تو نہ کرو گے
میں نے بھی اس سے کہہ دیا کہ کیا
کبھی کوئی آپ نے جسم سے روح کو جدا کرتا ہے کیا

innoxent_-sheikh
 

عشق میں کب کوئی اصول ہوتا ہے
یار جیسا بھی ہو قبول ہوتا ہے

innoxent_-sheikh
 

کوئی اور ہی کام سونپ دو مجھے اب تم
یہ کیا تجھے سوچنا اور سوچتے ہی رہنا

innoxent_-sheikh
 

کاش میں بھی پانی کا ایک گھونٹ ہوتا ۔
تیرے ہونٹوں سے لگتا تیری رگ رگ میں سما جاتا۔

innoxent_-sheikh
 

بہت تھے میرے بھی اس دنیا میں اپنے
پھر عشق ہوا اور ہم لاوارث ہو گئے

innoxent_-sheikh
 

ہم اپنی روح تیرے جسم میں چھوڑ آئے ہیں
تجھے گلے سے لگانا تو اک بہانہ ہے

innoxent_-sheikh
 

دل لگی ہوتی تو بھول جاتے تم کو 😏
عشق ہوا ہے نس نس میں بسے ہو تم 💕💕

innoxent_-sheikh
 

بدنام کیوں کرتے ہو تم عشق کو اے دنیا والوں
محبوب تمہارا بے وفا ہے تو عشق کا کیا قصور

innoxent_-sheikh
 

عشق ایک بار ہوتا ہے لیکن اس کا رنگ تاحیات رہتا ہے
کبھی آنکھوں کی چمک میں کبھی سیاہ حلقوں میں

innoxent_-sheikh
 

سنو
کسی کو کھو کر بھی اسے چاہنا
ہر کسی کے بس کی بات نہیں 💔

innoxent_-sheikh
 

لگتا ہے اس بادل کا بھی دل ٹوٹا ہے
بولتا کچھ بھی نہیں بس روۓ جا رہا ہے

innoxent_-sheikh
 

مجھے تم سے بچھڑتا دیکھ کر
آج تو آسمان بھی رو پڑا

innoxent_-sheikh
 

جب بھی آتی ہے موسم کی اداؤں میں تبدیلی
اس شخص کا بدل جانا بہت یاد آتا ہے

innoxent_-sheikh
 

اگر پھوپھو اور خالہ میں الیکشن ہوں😆
تو آپ کس کو ووٹ دو گے🤔
بتاو😋😋👈mine kisi ko nhi

Funny joke
i  : Me😂😂😂😂👉👉👉👉👉math👌👌👌👌 - 
innoxent_-sheikh
 

سنا ہے زندگی خوبصورت ہے 😻
اگر ساتھ چلنے والی #پٹھانی👸 ہو 🙈

innoxent_-sheikh
 

پاکستان کی لڑکیاں تو بچپن سے ہی ---- ہیں
اب آپ بتائیں کیا ہے
🤔🤔🤣🤣🤣

innoxent_-sheikh
 

غموں سے بڑا گہرا تعلق ہے میرا
جب بھی دیکھو گے مجھے غم سے نڈھال دیکھو گے

innoxent_-sheikh
 

تم کو معلوم نہیں غم کی حقیقت ورنہ
تو میرے ساتھ بھرے شہر میں ماتم کرتا