تو سمجھتا ہے صرف تیرے ہی غم معتبر ہیں
تم نے دیکھا ہی کہاں ہے مجھے شام کے بعد
کرتے ہیں یاد اپنوں کو خوشی میں ہم
غم اکیلے سہنے کی عادت ہے۔
محبت سمیٹ لیتی ہے زمانے بھر کے رنج و غم
سنا ہے یار اچھے ہوں تو کانٹے بھی نہیں چبھتے
زوال آتا ہے ہر شے پہ یہ سنا تھا مگر
ہمارے غم کو تو مسلسل عروج حاصل ہے
بس تمہیں نا چاہوں تو بچ سکتا ہوں
طبیب یہ آخری پرہیز بتا کر گیا
اے دوست غم سے اچھا اس دنیا میں کوئی نہیں ہوتا
سب جدا ہو جاتے ہیں لیکن یہ غم جدا نہیں ہوتا
Good Morning
کچھ لوگ اکثر مجھ سے پوچھتے ہیں کہ تم رات کو سوتے کیوں نہیں
اب انہیں کون بتائے جن کے سپنے ٹوٹ جاتے ہیں نہ انہیں نیند نہیں آتی
اے رات تم تو آغوش محبت میں سو جایا کرو
ہماری تو عادت ہے چاند کی رکھوالی کرنا
جب ہم غریب تھے بڑے سکون سے سو پاتے تھے
اب امیر ہیں تو رات فکر میں کٹ جاتی ہے
موجود تھی اداسی ابھی پچھلی رات کی
بہلا تھا دل ذرا سا کہ پھر رات ہو گئ
کچھ لوگ اکثر مجھ سے پوچھتے ہیں کہ تم رات کو سوتے کیوں نہیں
اب انہیں کون بتائے جن کے سپنے ٹوٹ جاتے ہیں نہ انہیں نیند نہیں آتی
سب سو گئے خوشی خوشی اپنے حال دل سنا کر
اے خدا
کیا میرا کوئی نہیں جو مجهے پوچهے کہ تم کیوں جاگ رہے ہو
نہیں کٹتی ہجر کی کالی راتیں
جب اپنے بچھڑے ہوں چاندنی راتوں میں
تمھاری اور میری رات میں بس فرق اتنا ہے
تمھاری سو کے گزری ہے اور ہماری رو کے
خوف دل سے نہ گیا صبح کے ہونے کا قمر
وصل کی رات گزاری ہے شب غم کی طرح
دیتا ہے درد مل کر بھی وہ مگر
آج اسی بے درد کو لے آو کے کچھ رات کٹے
Good night friend Allah hafiz Apna khayal rahkna bhot sara ✋✋✋✋🖐🖐🖐🖐✋✋✋✋🖐✋✋✋🖐👈👈👈👈👈👈👈👈
کسی روز یاد نا کر پاؤ تو خود غرض نا سمجھ لینا
میں وقت کی اس دہلیز پہ ہوں جہاں زندگی موت لگتی ہے
جینا تو پڑے گا فقط دنیا کو دکھانے کے لئے
ورنہ ہم نے کب چاہی تھی اس کے بنا زندگی۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain