سانس لیتا ہوں تو زخموں کو ہوا لگتی ہے
زندگی تو ہی بتا تو میری کیا لگتی ہے
سانسوں کی مہلت کب ختم ہو جاۓ معلوم نہیں
درد کوئی ملا ہو ہماری وجہ سے تو معاف کر دینا
سفر کا مزہ لینا ہو تو، ساتھ سامان کم رکھئے۔
اور زندگی کا مزہ لینا ہو تو دل میں ارمان کم رکھئے۔
اے بنی آدم کی اولاد مت بھاگ زندگی کی حقیقت سے
کہیں دیر نہ ہوجائے دنیا کی رنگینیوں اکھٹا کرتے کرتے
اے زندگی مجھے تجھ سے شکایتیں بہت ہیں
سنبھل جا ورنہ چھوڑ دیں گے تجھے بھی
عجب حقیقت ہے زندگی کی
انسان آگے کو بڑھتا ہے اور وہ پیچھے ہٹتی رہتی ہے
اے موت تو ہی آکر قصہ تمام کر دے
ہم زندگی کے ہاتھوں قسطوں میں مر رہے ہیں
:کتابوں کے صفوں کو پلٹ کر سوچتا ہوں۔۔۔۔
یوں پلٹ جائے زندگی تو کیا بات ہے۔۔۔۔
زندگی سسکی سے شروع ہو کر
ہچکی پر ختم ہونے والا مختصر ترین سفر ہے
اپنے اردگرد اعمال کے چراغ جلاؤ
تاکہ موت کے راستے سے گزرتے ہوئے تمہیں تاریکی کا احساس نہ ہو
درد ہلکا سانس بھاری ہے.
جیئے جانے کی رسم جاری ہے
😘😘😘
میری محبت کے سچے ہونے کے لیے فقط اتنا کافی ہے
کہ میں نے ہر فیصلے میں اُس کی آخرت کا سوچا!!!!🔥
میں تیرے لب پہ چھا جاوں گی مسکراہٹ کی طرح
تو اپنے ہونٹوں سے میرا نام پکار کر تو دیکھ
وہ نا ہی ملتا تو اچھا تھا
بے کار میں محبت سے نفرت ہوگئی
صرف ایک بار تم پلٹ کے دیکھتے تو سہی
ہم آج بھی وہیں کھڑے ہیں جہاں تم چھوڑ آئے تھے
عشق کسی کو کیا زندگی دے گا۔۔۔۔
یہ تو شروع ہی کسی پے مرنے سے ہوتا ہے۔😭
بہت تھے میرے بھی اس دنیا میں اپنے
پھر عشق ہوا اور ہم لاوارث ہو گئے
جس کے خیال سے ہی ہونٹوں پے تبسم آ جائے 😍
کیا عالَم ھو 💕
اگر وہ روبرو آ جائے 🙈👫
ہم اپنی روح تیرے جسم میں چھوڑ آئے ہیں
تجھے گلے سے لگانا تو اک بہانہ ہے
فاصلہ ایسا کہ اسے دیکھ بھی نہیں سکتے
قربتیں ایسی کہ وہ رگ رگ میں رہتا ہے....
آنسو نکل پڑے خواب میں اسے دور جاتا دیکھ کر
آنکھ کھلی تو احساس ہوا عشق سوتے ہوئے بھی رُلاتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain