یہ زندگی بھی نہ جانے کتنے موڑ دیتی ہے
ہر موڑ پر ایک نیا سوال دیتی ہے
ڈھونڈتے رہتے ہیں ہم جواب زندگی بھر
جواب مل جائے تو وہ سوال بدل دیتی ہے
زندگی اس اذان سے شروع ہوتی ہے
جس کی نماز نہیں ہوتی
اس نماز پر ختم ہوتی
جس کی اذان نہیں ہوتی
زندگی ہے چار دن کی کچھ بھی نہ گلہ کیجیے
دوا جام عشق یا زہر جو بھی ملے مزہ لیجیے
زندگی ہے چار دن کی کچھ بھی نہ گلہ کیجیے
دوا جام عشق یا زہر جو بھی ملے مزہ لیجیے
زندگی آسان کسی کی بھی نہیں ہوتی پس اپنی اپنی اداکاری ہوتی ہے کوئی جھیل لیتا ہے اور کسی میں برداشت کی طاقت ختم ہو جاتی ہے
فرق ہوتا ہے صاحب؟
زندگی جینے میں اور زندگی گزارنے میں
یہ زندگی بھی نہ جانے کتنے موڑ دیتی ہے
ہر موڑ پر ایک نیا سوال دیتی ہے
ڈھونڈتے رہتے ہیں ہم جواب زندگی بھر
جواب مل جائے تو وہ سوال بدل دیتی ہے
حساب زندگی کا اتنا سا گوشواره ہے
تمهیں نکال کر دیکها تو سب خساره هے
زندگی آخر ہم کو اتنا رلاتی کیوں ہے
مجھ بدنصیب سے آخر تو چاہتی کیا ہے
زندگی کا اپنا ہی رنگ ہے
دکھ والی رات سویا نہیں جاتا
اور
خوشی والی رات سونے نہیں دیتی
ﺟﻮ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ہیں ﺩﻋﺎﺋﯿں ﻋﻤﺮ ﺩﺭﺍﺯ ﮐﯽ
ﺍنہیں ﺑﺘﺎ ﺩﻭ ﮐﮯ ﺟﯿﻨﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺬﺍﻕ نہیں
بہت تنگ ہوں تیری نوکری سے
اے زندگی میرا حساب کر دے
میں نے کہا کہ کیسے کٹے گی بن تیرے زندگی
جلتے ہوئے چراغ کو اس نے بجھا دیا
مت پوچھ کہ کس طرح چل رہی ہے زندگی
اس دور سے گزر رہا ہوں جو گزرتا ہی نہیں ہے
زندگی جینے کا مزا تب ہے یارو
جب موت کی انگلی تھام کر مستیاں کرتے رہو
کبھی زندگی ایک پل میں گزر جاتی ہے
کبھی زندگی کا ایک پل نہیں گزرتا۔
چل تو رہا ہے سفرے زندگی تیرے چھوڑ جانے کے بعد
مگر جینے کا انداز بدل دیا ہم نے😊😊😊😊
اس زندگی سے کوئی شکایت تو نہیں لیکن
پھر بھی ناجانے کیوں تھکی تھکی سی ہے
دو ٹوٹے لوگ جب مل جاتے ہیں تو سنا ہے بھوت مظبوط رشتہ بن جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔زندگی نے مجھے مرنے کا کہا تو نہیں
میرے حالات مگر مجھ کو جینے نہیں دیتے
اے زندگی ختم کر اب یہ آتی جاتی سانسوں کے سلسلے
میں تھک سا گیا ہوں خود کو زندہ سمجھتے سمجھتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain