Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

بڑی ہی برکت ہے تیرے عشق میں
جب سے ہوا ہے بڑھتا ہی جارہا ہے

innoxent_-sheikh
 

کاش میں بھی پانی کا ایک گھونٹ ہوتا ۔
تیرے ہونٹوں سے لگتا تیری رگ رگ میں سما جاتا۔

innoxent_-sheikh
 

آج تو دل بھی دھمکیاں دے رہا ہے کہ لے آؤ اسے میرے پاس ورنہ دھڑکنا چھوڑ دوں گا

innoxent_-sheikh
 

مجھ پر اپنا عشق یونہی برقرار رہنے دو
بڑا حسین ہے یہ قرض مجھے قرضدار رہنے دو

innoxent_-sheikh
 

میرا عشق محتاج نہیں تیرے وجود کا
تیرا خیال کافی ہے میرے عشق کی افزائش کے لیے

innoxent_-sheikh
 

میرا اس شخص سے بس اتنا سا تعلق ہے
درد اسے ہو تو مجھے محسوس ہوتا ہے

innoxent_-sheikh
 

کن لفظوں میں لکھوں میں تیرے انتظار کو
بے زبان عشق میرا ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھے
💖🤫🤫🤫🤫

innoxent_-sheikh
 

وہ تو پیار محبت میں ہوتا ہے میں اور تُو
میرا تُو عِشق ہے جِس میں بس "تُو" ہی "تُو

innoxent_-sheikh
 

میں نے اس رات تجھے ہی مانگا خدا سے
جس رات لوگ اپنے بخشنے کی دعا مانگ رہے تھے

innoxent_-sheikh
 

وہ جو محفلوں کے بادشاہ تھے
آج تیرے عشق میں فقیر کھلائے

innoxent_-sheikh
 

جب بھی ملتا ہے وہ انداز جدا ہوتا ہے
چاند سو بار بھی نکلے تو نیا ہوتا ہے

innoxent_-sheikh
 

لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو
محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ہو

innoxent_-sheikh
 

تو نے دیکھا ہی نہیں شہر میں پھیلی تھی وبا
مرنے والوں میں ترے حسن کے بیمار بھی تھے

innoxent_-sheikh
 

میں اس کے خیال میں اس کے پاس سے گزر گیا
اب وہ کہہ رہی ہے میں اسے دیکھتا بھی نہیں

innoxent_-sheikh
 

لکھا ہے ڈاکٹر نے دوا کی جگہ تمہارا نام 😍😳
اور یہ بھی لکھا ہے 💞
صبح ،دوپہر اور شام 💑💞

innoxent_-sheikh
 

کچھ پل کے لیے مجھے اپنی باہوں میں سلا لینا
اگر آنکھ کھلی تو اٹھا دینا اور اگر نہ کھلی تو دفنا دینا

innoxent_-sheikh
 

قصہ عشق آگے ہی نہ بڑھ سکا
ہم ان کا احترام ہی کرتے رہ گئے

innoxent_-sheikh
 

کسی کو چاہو تو یہ نہ سوچو کہ وہ مقدر میں ہے یا نہیں
اسے اتنا چاہو کہ رب اسے تمہاری تقدیر بنا دے

innoxent_-sheikh
 

میں بھکاری ہی بن جاوں گا تیری خاطر
کوئی ڈالے تو سہی میری جھولی میں تجھے

innoxent_-sheikh
 

جنون عشق تھا تو کٹ جاتی تھی رات باتوں میں
اب سزائے عشق تو ہر لمحہ عذاب لگتا ہے