Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

میں آج کل تجھے رب سے مانگنے لگا ہوں بہت
جو ہو سکے تو میری دعاؤں کو بے اثر کر دے

innoxent_-sheikh
 

اس نے مجھ سے کہا کہ کبھی مجھے جدا تو نہ کرو گے
میں نے بھی اس سے کہہ دیا کہ کیا
کبھی کوئی آپ نے جسم سے روح کو جدا کرتا ہے کیا

innoxent_-sheikh
 

تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل
کسی اور کا ہونا میرے بس کی بات نہیں

innoxent_-sheikh
 

کاش میں بھی پانی کا ایک گھونٹ ہوتا ۔
تیرے ہونٹوں سے لگتا تیری رگ رگ میں سما جاتا۔

innoxent_-sheikh
 

آج تو دل بھی دھمکیاں دے رہا ہے کہ لے آؤ اسے میرے پاس ورنہ دھڑکنا چھوڑ دوں گا

innoxent_-sheikh
 

مجھ پر اپنا عشق یونہی برقرار رہنے دو
بڑا حسین ہے یہ قرض مجھے قرضدار رہنے دو

innoxent_-sheikh
 

رب واقف ہے تیرے دل کی تڑپ سے
وہ ضائع نہ کرے گا دعائیں ذرا انتظار کر⁦

innoxent_-sheikh
 

نہ نظر ملی نہ دیدار ہوا
بس دل سے دل ملا
اور عشق بے شمار ہوا

innoxent_-sheikh
 

کیسے چلتا تیرے جنازے کے ساتھ
تیرے پیچھے تو میرا جنازہ چل دیا

innoxent_-sheikh
 

ختم ہو گئی کہانی بس کچھ الفاظ باقی ہیں
ایک ادھورے عشق کی ایک مکمل سی یاد باقی ہے

innoxent_-sheikh
 

اڑا دیتی ہیں نیندیں بھی کچھ ذمے داریاں گھر کی "تنہا"
دیر تک جاگنے والا ہر شخص عاشق نہیں ہوتا

innoxent_-sheikh
 

گرم ریت پہ چلنے کی سزا دو ہم کو
عشق کر بیٹھے ہیں بددعا دو ہم کو

innoxent_-sheikh
 

وہ مسکراتی ہے تو یوں لگتا ہے _یارو_
جیسے کوئی غم ہی نہ ہو زمانے میں۔!!

innoxent_-sheikh
 

تیرے معصوم نگاہوں کے تقدس کی قسم
دل نے تو کیا روح نے بھی تجھ سے محبت کی ہے

innoxent_-sheikh
 

غم دل کو آنکھوں سے بہانا بھی آتا ہے
ہمیں تڑپنا بھی آتا ہے اور تڑپانا بھی آتا ہے

innoxent_-sheikh
 

وہ عشق ہی کیا
جس میں یار درد نہ دے

innoxent_-sheikh
 

میں کچھ نہ کہوں اور چاہوں کہ مری بات
خوشبو کی طرح اُڑ کے اُس دل میں اتر جائے

innoxent_-sheikh
 

ہم بھی تھے دیوانے ان کی آنکھوں کے
ورنہ حجاب سے کہاں تھی محبت ہمیں

innoxent_-sheikh
 

دل لگی ہوتی تو بھول جاتے تم کو 😏
عشق ہوا ہے نس نس میں بسے ہو تم 💕💕

innoxent_-sheikh
 

بدنام کیوں کرتے ہو تم عشق کو اے دنیا والوں
محبوب تمہارا بے وفا ہے تو عشق کا کیا قصور