Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

تمھاری ناراضگی کے ڈر سے میں جو ہر بات مان لیتا ہوں
کبھی تم کو محبوب سمجھ کرکبھی خود کو مجبور سمجھ کر

innoxent_-sheikh
 

جھوٹ کہوں تو سب کچھ ہے میرے پاس
اور سچ کہوں تو اک تیرے سوا کچھ بھی خاص نہیں

innoxent_-sheikh
 

خوامخواہ چھیڑتی رہتی ہیں یہ رخساروں کو
تم نے ذلفوں کو بہت سر پہ چڑھا رکھا ہے

innoxent_-sheikh
 

کن لفظوں میں کروں بیاں اہمیت تیری
کہ بن تیرے میں ہمیشہ نا مکمل سا رہتا ہوں

innoxent_-sheikh
 

کن لفظوں میں کروں بیاں اہمیت تیری
کہ بن تیرے میں ہمیشہ نا مکمل سا رہتا ہوں

innoxent_-sheikh
 

تم ساتھ ہو تو دنیا اپنی سی لگتی ہے
ورنہ سینے میں سانس بھی پرائی سی لگتی ہے

innoxent_-sheikh
 

ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻟﮩﻦ ﺗﻮ ﺷﺮﺍﺭﺗﯽ ﮨﻮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ
ﻣﻌﺼﻮﻡ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﮞ

innoxent_-sheikh
 

زندگی اپنا سفر طے تو کرے گی لیکن
ہمسفر آپ جو ہوتے تو مزہ اور ہی تھا

innoxent_-sheikh
 

دل کرتا ہے تمھارے صدقہ اتاروں
بھلا اس قدر بھی خوبصورت ہوتا ہے محبوب کسی کا

innoxent_-sheikh
 

تمہارے ہی ہاتھ میں ہے نبض سکوں شاید
قرار بھی دیتے ہو تو جیسے ادھار دیتے ہو

innoxent_-sheikh
 

میں نے پوچھا آج ناشتے میں کیا ہے
اس نے انگلی اٹھائی اور ہونٹوں پے رکھ دی

innoxent_-sheikh
 

دینا ہو ساتھ تو زندگی بهر کا دینا
لمحوں کا ساتھ تو جنازه اٹهانے والے بهی دیا کرتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

راستے میں یوں چھوڑ کر نہ جایا کر ساتھی
کچھ مسافروں کی منزل ہمسفر ہی ہوتی ہے

innoxent_-sheikh
 

میں تمہاری مثال تو دے دوں مگر
ظلم یہ ہے کہ بے مثال ہو تم

innoxent_-sheikh
 

کچھ نہیں چاہیے تمہاری ایک مسکان ہی کافی ہے
تم دل میں بسے رہو یہ ارمان ہی کافی ہے
ہم یہ نہیں کہتے ہمارے پاس اجاو
ہمیں یاد رکھنا یہ احسان ہی کافی ہے

innoxent_-sheikh
 

نشہ کیا ہوتا ہے تجھے کیا پتا
کبھی یار کے لبوں پہ لب رکھ کے تو دیکھ
💔

innoxent_-sheikh
 

وقت ملے تو رکھنا قدم میرے دل کے آنگن میں
حیران ہو جاوں گے میرے دل میں اپنا مقام دیکھ کر

innoxent_-sheikh
 

دیکھ پگلی ہر چیز ایک حد تک اچھی لگتی ہے
بس ایک تو ہے جو حد سے زیادہ اچھی لگتی ہے

innoxent_-sheikh
 

گلاب کے پھول کو دیکھنے کی فرصت ہی نہیں ہے
گلاب سے بھی خوبصورت چہرہ آنکھوں میں بس گیا ہے

innoxent_-sheikh
 

گلاب کے پھول کو دیکھنے کی فرصت ہی نہیں ہے
گلاب سے بھی خوبصورت چہرہ آنکھوں میں بس گیا ہے