Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

پوچھا کسی نے کون سی خوشبو پسند ہے۔۔
میں نے تمہاری زلفوں کا قصہ سنا دیا۔۔!!

innoxent_-sheikh
 

طلب بجھتی نہیں آنکھوں سے تیرے دیدار کی
بڑی معصوم محبت ہے یارو میرے یار کی

innoxent_-sheikh
 

کبھی اس طرح میرے ہمسفر سبھی چاہتیں میرے نام کر
اگر ہو سکے تو کبھی کہیں میرے نام بھی کوئی شام کر..

innoxent_-sheikh
 

کبھی اس طرح میرے ہمسفر سبھی چاہتیں میرے نام کر
اگر ہو سکے تو کبھی کہیں میرے نام بھی کوئی شام کر..

innoxent_-sheikh
 

تیرے رخ پہ ہو اداسی یہ نہیں مجھے گوارہ
تیری اک خوشی کی خاطر میں دکھ جہاں کے سہہ لوں

innoxent_-sheikh
 

ایک مقام دے رکھا ہے تیرے نام کو
لوگ تیرا ذکر کر کر کے بات منا لیتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

کب سے اپنی تصویر نہیں بنائی...😣
عرصہ ہوا خود کو اچھے نہیں لگے ہم۔🌚

innoxent_-sheikh
 

ادھورے پن کی اذیت بجا سہی لیکن
میں آئینے میں مکمل دکھائی دیتا ہوں

innoxent_-sheikh
 

مجھ کو منائے کون ۔۔۔
خود سے خفا ہوں میں ۔

innoxent_-sheikh
 

مسکرانے کے زمانے گزر گے صاحب
کچھ لوگ دفنا گئے میرے شوق بھی میرے ذوق بھی

innoxent_-sheikh
 

اب میں کسی کو برا نہیں کہتا
جو کچھ جی میں آتا ہے خود کو سنا دیتا ہوں

innoxent_-sheikh
 

ﮐﭽﮫ ﺍﺩﮬﻮﺭﯼ ﺧﻮﺍﮨﺸﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﮔھﺮ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﮯ ﺗﮭﮯ
ہﻤﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﭘﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﮔھﺮ ﺟﺎﻧﺎ ﺑﮩﯽ ﺍﮎ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ

innoxent_-sheikh
 

چاہ کر بھی پوچھ نہیں پاتے حال ان کا. 💔
ڈرتے ہیں کہی کہہ نہ دیں تمہیں یہ حق کس نے دیا😢😢

innoxent_-sheikh
 

تیرے بعد اداسی میری روح میں جذب ہو گئی
پھر رونقیں مجھے زہر لگنے لگی🌚

innoxent_-sheikh
 

اندر کوئی جهانکے تو ٹکڑوں میں ملوں گا
ہنستا هوا چہرا تو زمانے کے لئے ہے

innoxent_-sheikh
 

ہر سمت میٹھے پانی کے چشمے تھے اور ہم
اک شخص کی تلاش میں صحرا کو چل دیے

innoxent_-sheikh
 

بن تیرے باخدا نہیں آتا____
لفظ جس کو "قرار" کہتے ہیں___
😌😌😌😌😌😌😔😔😔

innoxent_-sheikh
 

یہ سوچ کے اس کو میں نے روکا ہی نہیں۔
دور جاتا ہی کیوں اگر وہ ہمارا ہوتا۔

اک تیری ہی کمی تھی زندگی میں اے موت
دل یار لے گیا جان تو لے جا۔۔۔
i  : اک تیری ہی کمی تھی زندگی میں اے موت دل یار لے گیا جان تو لے جا۔۔۔ - 
innoxent_-sheikh
 

اگر خوش ہے وہ دیکھ کر میری آنکھوں میں آنسو
تو قسم سے ہم مسکرانا چھوڑ دیں گے 💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘👁💘💔💘💔💘👁💘👁💘👁💘👁💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘