Good evening friend juma mubarak to all
کیسے امید کروں اس کے پلٹ آنے کی
میں نے بکھرے ہوئے سپنوں کو سمیٹا بھی نہ تھا
کیسے وہ سوتی ہوگی میرے ساتھ بات کیے بغیر۔۔
جو کہتی تھی تم سے بات کرنے میں نیند سے بھی زیادہ سکون ہے
مجھ سے ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﻣﻠﻮ ﮔﮯ ﺗﻮ سمجھ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ
ﮐﯿﺴـﺎ ﮨـﻮﺗﺎ ﮨـﮯ کسی ﺷـﺨﺺ ﮐﺎ پتھر ﮨـﻮﻧـﺎ💔💘💔💘💔💘💜💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔
خوشیاں ہو تو نیندوں کا بھی رہتا ہے سلسلہ
جب غم مقدر بن جائے تو سویا بھی نہیں جاتا
نا جانے کیوں بری شدت سے دل میں یہ خواہش جاگی ہے 💔
یا تو آ جائے 😢
یا موت آ جائے 😥
درد میں کر دیتا ہے اور بھی اضافہ
تیرے ہوتے ہوے کسی اور کا دلاسہ دینا💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔
زندگی نے دیا سب کچھ پر وفا نہ دی
زخم دئے سب نے پر کسی نے دوا نہ دی
ہم نے تو سب کو اپنا مانا
پر کسی نے ہمیں اپنوں میں جگہ نہ دی
جاناں ہم سے بات کا انداز بدل دے!!
لہجوں کی سختیاں ہمیں مار رہی ہیں!!
ملنے اور بچھڑنے کے راستے ہمیشہ ایک جیسے ہی ہوتے ہیں . بس فرق صرف اتنا ہے کہ ملنے میں مدتیں لگ جاتی ہیں اور بچھڑنے میں کچھ لمحے .
😶😶😑😑
محبت نہ تھی تو بتایا تو ہوتا۔۔۔۔۔
بیچارہ دل تمہاری خاموشی کو عشق سمجھ بیٹھا ۔۔۔۔💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💕💘💕💘👅💘💕💘💕💘💕
کیسے ممکن ہے کہ بھول جائیں اُنھیں
قصہ زندگی نہیں ، حصہ زندگی ہیں وه💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💕💘💔💘💕💘💔💙💔💘
چھوڑو وضاحت مختصر کرتے ہیں
مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے ہیں💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘
لہجوں سے ٹپکتی ہے بےرخی
مصروفیت تو اک بہانہ ہے
رو رہا تھا اک لڑکا کہہ رہا تھا یاروں سے
پگڑیاں بزرگوں کی کھا گئیں محبت کو
تمہیں شکایت ہے کہ مجھے بدل دیا وقت نے
خود سے پوچھوں کیا تم وہی ہو؟
نہ میرا دل برا تھا نہ اس میں کوئی برائی تھی
سب نصیب کا کھیل تھا قسمت میں جدائی تھی
پوچھنے کی تو مہلت ہی نہ دی اس نے
وہ لہجہ بدلتا گیا اور ہم اجنبی ہوتے گئے
میری قدر ہو گئی ان کو تنہایوں میں جناب
ابھی تو لوگ ان کے قریب ھیں دل لگی کے لیے💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔
صرف ایک بار تم پلٹ کے دیکھتے تو سہی
ہم آج بھی وہیں کھڑے ہیں جہاں تم چھوڑ آئے تھے💖💘💖💘💘💔💘💔💘💔💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain