کتنی حسرت کی بات ہیں
اے دوست
وہ ہم سے بچھڑ کر بھی ہم جیسا ڈھونڈ رہا ہے
نہ جانے کس کی بددعا لگ گی
آخر وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے
رہیں گمنام تو بس تجھ سے ہی منسوب رہیں
جانے جائیں تو تیرے نام سے جانے جائیں
ہم بھی مشہور ہوے بعد ترے
تم بھی گمنام تھے ہم سے پہلے
Good night Friend Allah hafiz sweet dream subbo inshallah miltay hai apna khayal rakhna sb k sb bye.👋👋👋👋👋
رات کٹتی رہی آنکھوں میں یہ دل آرزو کرتا رہا
کوئی بے صبر روتا رہا کوئی بے خبر سوتا رہا
صاحب چھوڑ دیا اس کا انتظار کرنا ہمیشہ کے لیے
جب رات گزر سکتی ہے تو زندگی بھی گزر جاے گی💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘
اے رات تم تو آغوش محبت میں سو جایا کرو
ہماری تو عادت ہے چاند کی رکھوالی کرنا
موجود تھی اداسی ابھی پچھلی رات کی
بہلا تھا دل ذرا سا کہ پھر رات ہو گئ
:رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے _____
تو اک بار کہہ تو دے تیرے بنا نیند نہیں آتی _____😭
کچھ لوگ اکثر مجھ سے پوچھتے ہیں کہ تم رات کو سوتے کیوں نہیں
اب انہیں کون بتائے جن کے سپنے ٹوٹ جاتے ہیں نہ انہیں نیند نہیں آتی
باتوں میں بیت جاتی تھیں اکثر
کبھی یہ راتیں مختصر ہوتی تھیں
سب سو گئے خوشی خوشی اپنے حال دل سنا کر
اے خدا
کیا میرا کوئی نہیں جو مجهے پوچهے کہ تم کیوں جاگ رہے ہو
بس چند راتیں میرے جیون کی کٹھن ہیں
جیسے کہ یہ رات وہ رات ہر رات وغیرہ
کاٹی ہے رات کہاں مجھ سے پوچھتے کیا ہو
اگر میں ہوش میں ہوتا تو اپنے گھر ہوتا
ﮐﭧ ﺗﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﻓﻄﺮﺕ ﮨﮯ ﻋﺠﯿﺐ
ﺍﺱ ﮐﻮ ﭼﭗ ﭼﺎﭖ ﺟﻮ ﮐﺎﭨﻮ ﺗﻮ ﺻﺪﯼ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ
دھندلا چکے ہیں شہر کے جلتے ہوئے چراغ
اے نیند آ بھی جا کہ بہت رات ہو چکی
رات سب کا بھرم رکھ لیتی ہیں
کون سوتا ہے،کون روتا ہے
سونے لگا ہوں تجھے خواب میں دیکھنے کی حسرت لے کر
دعا کرنا کوئی اٹھا نہ دے تیرے دیدار سے پہلے
خوشیاں ہو تو نیندوں کا بھی رہتا ہے سلسلہ
جب غم مقدر بن جائے تو سویا بھی نہیں جاتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain