جو میسر ہو تیری دید روز خوابوں میں
با خدا نیند کو میں اپنا سہارا کرلوں
خوف دل سے نہ گیا صبح کے ہونے کا قمر
وصل کی رات گزاری ہے شب غم کی طرح
خوف دل سے نہ گیا صبح کے ہونے کا قمر
وصل کی رات گزاری ہے شب غم کی طرح💔💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💘💔💘💔💘💘💔💘💔💘💔💘💔💘
آپ کو نیند آرہی ہے تو آپ سو جائیے صاحب
ہم نے تو ساری رات جلنا ہے شمع کے ساتھ ساتھ
تاروں سے پوچھ لو رات کس طرح گزاری میں نے
فلک بھی کہہ رہا تھا تمہیں نیند کیوں نہیں آتی💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔
ایسا لگتا ہے میں سوتا بہت ہوں۔
سچ تو یہ ہے کہ میں روتا بہت ہو۔
میری گواہی تو وہ تکیہ دے گا۔
جسے رات بھر میں بھگوتا بہت ہو۔
دنیا کے سبھی غم میرے سنگ نہ کیا کر
اے رات سونے دے یوں تنگ نہ کیا کر
⚘⚘
دیتا ہے درد مل کر بھی وہ مگر
آج اسی بے درد کو لے آو کے کچھ رات کٹے
تیرے آنے سے بھی سج سکتا ہے گھر کا آنگن
یہ ضروری تو نہی چاند اتارا جائے
راستے میں یوں چھوڑ کر نہ جایا کر ساتھی
کچھ مسافروں کی منزل ہمسفر ہی ہوتی ہے💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘
تو دو قدم صحرا میں میرے ساتھ چل کر تو دیکھ ۔۔۔
پھول بن کر تیری راہوں میں بکھر جاؤں گا
بس اتنی سی خواہش ہے کہ
خانہ کعبہ کے غلاف کو آپ کے ساتھ چھونا چاہتی ہوں ۔۔
کیسا دل فریب وہ لمحہ تھا اس رات کا
اس نے سینے سے لگا کر رکھا تھا
اور پوچھا کہ سوتے کیوں نہیں ہو 💔💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘
کچھ نہیں چاہیے تمہاری ایک مسکان ہی کافی ہے
تم دل میں بسے رہو یہ ارمان ہی کافی ہے
ہم یہ نہیں کہتے ہمارے پاس اجاو
ہمیں یاد رکھنا یہ احسان ہی کافی ہے 💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘
وقت ملے تو رکھنا قدم میرے دل کے آنگن میں
حیران ہو جاوں گے میرے دل میں اپنا مقام دیکھ کر💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔
یہ آئینہ کیا دے گا تمہیں تمہاری شخصیت کی خبر ا
میری نگاہ سے دیکھو________کتنے لاجواب ہو تم
لگتا ہے کہ تیرا میرا رشتہ بہت پرانا ہے
تبہی تو تیرا خابوں میں روز کا آنا جانا ہے💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💘
دیکھ پگلی ہر چیز ایک حد تک اچھی لگتی ہے
بس ایک تو ہے جو حد سے زیادہ اچھی لگتی ہے👁💘💔💘👁💘👁💘👁💘👁💘👁💘👁💘👁💘👁💘💔💘💘💔💘💔💘💔💘💔
گلاب کے پھول کو دیکھنے کی فرصت ہی نہیں ہے
گلاب سے بھی خوبصورت چہرہ آنکھوں میں بس گیا ہے
روز دیکھوں تجھے قریب سے
میرے شوق بھی ہیں عجیب سے💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain