Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

کبھی پلکیں اٹھا کے دیکھنا کبھی نظریں جھکا کے دیکھنا
وہ انداز گفتگو یاد بہت آتا ہے تیرا وہ شرما کے دیکھنا

innoxent_-sheikh
 

چاند آج یوں رو برو ہے میرے
جیسے وہ بے نقاب بیٹھی ہو💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘

innoxent_-sheikh
 

ایک مقام دے رکھا ہے تیرے نام کو
لوگ تیرا ذکر کر کر کے بات منا لیتے ہیں 💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💘💔💘💔💘💔💘💔💘

innoxent_-sheikh
 

ساری شکائیتں لبوں پہ آ کے دم توڑتی ہیں صاحب
جب وہ بہت معصومیت سے پوچھتا ہے اب میں نے کیا کیا

innoxent_-sheikh
 

وفا سے بھی مانگا جفا سے بھی مانگا 💝میں نے تجھے یار تیری رضا سے بھی مانگا💝جب نہ کجھ بنا سکا تو میں نےتجھے خدا سے بھی مانگا💝💝💝💝💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔

innoxent_-sheikh
 

میں کیسے شکوہ کروں ،وہ نادان ہے بہت 😃💕
اداس کر کے مجھے خود بھی ،پریشان ہے بہت 💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💘💔💘💘💔💘💔💘

innoxent_-sheikh
 

اس کے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم
اس کی گفتگو مجھے شفاء دیتی ہے💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔

innoxent_-sheikh
 

تیرے ساتھ ہونے کا احساس ہر وقت ہوتا ہے مجھے
جیسے تو ہر سانس پے لکھا ہو میرے 💔💘💔💘💔💘💔💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔

innoxent_-sheikh
 

کسی کے ہمسفر بنو تو ایسے بنو کی وہ لڑکی بھی دعا کرے کی میری بیٹی کو بھی آپ جیسا ہمسفر ملے ۔😇😇

innoxent_-sheikh
 

کسی کے ہمسفر بنو تو ایسے بنو کی وہ لڑکی بھی دعا کرے کی میری بیٹی کو بھی آپ جیسا ہمسفر ملے ۔😇😇💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘

innoxent_-sheikh
 

بس اتنے سے الفاظ کہنے ہیں تمہیں
خیال رکھا کرو اپنا اچھی لگتی ہو ہمیں💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘

innoxent_-sheikh
 

وہ میرا ہو جو آنکھوں میں حیا رکھتا ہو
عمر بھر ساتھ چلے عزم وفا رکھتا ہو
ناز اس کے نا اٹھاوں تو گلہ نہ کرے
غم اٹھا کر بھی مسکرانے کی ادا رکھتا ہو

innoxent_-sheikh
 

کیوں نہ ناز کروں میں خود پر
مجھے اس نے چاہا ہے جس کہ چاہنے والے ہزاروں ہیں💔💘💔💘💔💘💔💘💔💔💘💔💘💘💔💘👁💘👁💘👁💘💘💔💘💔💘💔

innoxent_-sheikh
 

کیوں نہ ناز کروں میں خود پر
مجھے اس نے چاہا ہے جس کہ چاہنے والے ہزاروں ہیں

innoxent_-sheikh
 

جس گھڑی تم سے ملوں
بس وہی اک گھڑی میری کائنات ہوتی ہے

innoxent_-sheikh
 

غصہ کرو گے تو بھی پاس آئیں گے تمہارے
تمہارے بنا رہنے کی عادت جو نہیں ہے 🔥💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔

innoxent_-sheikh
 

کبھی آؤ میرے دل میں اپنی چاہت دیکھنے دوست؟
واپس لوٹنے کا ارادا ہم تم پے چھوڑ دیں گے
💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘

innoxent_-sheikh
 

کاش کہ مجھے مل جاۓ مقدر کی قلم
لمحے لمحے کی خوشییاں لکھ دوں تمہاری زندگی کے لیے

innoxent_-sheikh
 

سنا ہے محبت لا جواب کرتے ہو تم...!!
لو ہم نے دے دیا دل 💖
دیکھتے ہیں اس کا کیا حال کرتے ہو تم...!!💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💋💔💘💔💘💔💘

innoxent_-sheikh
 

مسجد میں نکاح ہو
جہیز میں قرآن پاک ہو اور جائے نماز ہو
مٹھائی میں کھجور ہو اور حق مہر میں نماز تہجد ہو
بس اتنی سی دعا ہے یااللہ قبول فرما