Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

تیرے بنا جینا مشکل ہے۔۔
یہ تجھے بتانا اور بھی مشکل ہے👌👌👌👌👌

innoxent_-sheikh
 

کیوں ایک دعا میں اٹک کے رہ گیا ہے دل
کیوں مجھ سے تیرے سوا کچھ مانگا نہیں جاتا

innoxent_-sheikh
 

کیا لکھوں آپ کی صورت کی تعریف میں میرے ہمدم
الفاظ ختم ہو گئے ہیں آپ کی ادائیں دیکھ دیکھ کے

innoxent_-sheikh
 

لاجواب فرمائشیں ہیں میرے دل کی
پھر سے محبت کرنی ہے اور تم سے ہی کرنی ہے💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💘💔💘💔💔💘

innoxent_-sheikh
 

تیرے پیار سے ہے زندگی میں رونق
اسی لیۓ اپنی نہیں تیری زندگی کی دعا کرتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

ہم نے تو اس رات بھی آپکو ہی مانگا ہیں جس رات لوگ مغفیرت کی دوا مانگتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

Good night friend Allah hafiz PuBg time Apna khayal rahkna bhot saaaraa love u all friend 💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔

innoxent_-sheikh
 

کچھ لوگ اکثر مجھ سے پوچھتے ہیں کہ تم رات کو سوتے کیوں نہیں
اب انہیں کون بتائے جن کے سپنے ٹوٹ جاتے ہیں نہ انہیں نیند نہیں آتی💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔

innoxent_-sheikh
 

سب سو گئے خوشی خوشی اپنے حال دل سنا کر
اے خدا
کیا میرا کوئی نہیں جو مجهے پوچهے کہ تم کیوں جاگ رہے ہو💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘

innoxent_-sheikh
 

کاٹی ہے رات کہاں مجھ سے پوچھتے کیا ہو
اگر میں ہوش میں ہوتا تو اپنے گھر ہوتا💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔

innoxent_-sheikh
 

نہیں کٹتی ہجر کی کالی راتیں
جب اپنے بچھڑے ہوں چاندنی راتوں میں

innoxent_-sheikh
 

دھندلا چکے ہیں شہر کے جلتے ہوئے چراغ
اے نیند آ بھی جا کہ بہت رات ہو چکی

innoxent_-sheikh
 

بس چند ہی راتیں میرے جیون کی کٹھن ہیں
جیسے کہ یہ رات ، وہ رات ، ہر رات وغیرہ💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💘💔💘💘💔💘💔💘💔💘💘💘💔💘

innoxent_-sheikh
 

خوشیاں ہو تو نیندوں کا بھی رہتا ہے سلسلہ
جب غم مقدر بن جائے تو سویا بھی نہیں جاتا

innoxent_-sheikh
 

سونے لگا ہوں تجھے خواب میں دیکھنے کی حسرت لے کر
دعا کرنا کوئی اٹھا نہ دے تیرے دیدار سے پہلے💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘

innoxent_-sheikh
 

تمھاری اور میری رات میں بس فرق اتنا ہے
تمھاری سو کے گزری ہے اور ہماری رو کے💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔

innoxent_-sheikh
 

خوف دل سے نہ گیا صبح کے ہونے کا قمر
وصل کی رات گزاری ہے شب غم کی طرح💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💘👁💘👁💘👁💘👁💘👁💘💔💘💔💘💔

innoxent_-sheikh
 

تاروں سے پوچھ لو رات کس طرح گزاری میں نے
فلک بھی کہہ رہا تھا تمہیں نیند کیوں نہیں آتی💔💘💔💘💔💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘

innoxent_-sheikh
 

ایسا لگتا ہے میں سوتا بہت ہوں۔
سچ تو یہ ہے کہ میں روتا بہت ہو۔
میری گواہی تو وہ تکیہ دے گا۔
جسے رات بھر میں بھگوتا بہت ہو۔💔💘💔💘💔💘💔💔💘💓💘💓💘💓💘💔💘💔💘💔

innoxent_-sheikh
 

دیتا ہے درد مل کر بھی وہ مگر
آج اسی بے درد کو لے آو کے کچھ رات کٹے💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💘💔💘💔💘💔💘💔💘👁💘💔💘💔