چلا گیا چاند دیکھو سو گئے ستارے بھی
اب تو آ جاؤ اے نیند ادھورے ہیں کچھ خواب ہمارے بھی
اب نہ جاگیں گے راتوں کو تیری یادوں کے سہارے
ہم نے عادت کو بدلنا ہے تیری نظروں کی طرح💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💘💔💘💔💘💔💘💔
اک اور سورج چڑھ آیا ہے
پھر سے ایک اداس شام لایا ہے
پچھلی رات نہ بھولے تھے کہ
پھر سے چاند نظر نکل آیا ہے💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘
یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت نہ تھی
نا جانے کس کی یادوں نے مجھے آوارہ بنا دیا💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘
غم تو لکھا سو لکھا میری زندگی میں
یوں رات بھر نیند نہ آنا کس جرم کی سزا ہے💘💔💘💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💘💔
ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آ گئے
پھر اس کے بعد رات بہت دیر تک رہی💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔
مت پوچھ میرے جاگنے کے وجہ اے چاند
تیرا ہی ہم شکل ہے جو سونے نہیں دیتا😀😪😪😫😪😪😪😪💛💛💞💔💘💔💘💔💘💔
لوگ اکثر مجھ سے پوچھتے ہیں کہ تم سوتے کیوں نہیں
میں مسکرا کر کہتا ہوں
جن کے خواب ٹوٹ جائیں ان کو نیند نہیں آتی
مجھے بھلا کر سونا تو تیری عادت ہی بن گئی
کسی دن ہم ہمیشہ کے لیے سو گئے تو تمھیں نیند سے نفرت ہو جائے گی
نیند سے کیا شکوہ کروں میں
قصور تو اس چہرے کا ہے جو مجھے سونے نہیں دیتا۔
سکون جاتا رہا بےچیناں بڑھنے لگی دل کی۔تیرے حسن کا نظارہ جب سے کر لیا میں نے
تم کیا جانو داڑھی والوں کا حسن
تم نے تو زولیخا کا تڑپنا دیکھا ہی نہیں 😀😀😂😂😉😉😅
دیدار جو ہوا ایک تیری نگاہ سے
قدموں نے آگے چلنے سے انکار کر دیا
تاریخ میں قصے تو حسن یوسف کے تھے
پھر یہ بنت حوا کس بات پہ اتراتی ہیں
تمہاری زلفوں کے آگے سب کچھ پھیکا لگتا ہے
جب تم ساتھ ہوتی ہو تو درد بھی میٹھا لگتا ہے
میری پسند بہت لاجواب ہوتی ہے
نہیں یقین تو اک بار آئینہ میں خود کو دیکھ لو
یقین کیجئے صاحب
یقین نے مارا ﮨﯽ ﻣﺎﺭﺍ ﮨــﮯ
اپنوں کی چاہت نے دئیے اس قدر فریب
رو دئیے لپٹ کے ہر اجنبی سے ہم
اپنے ڈوپٹے سے دیجئیے ہمیں پھانسی جاناں
رکیں جو سانسیں تو کچھ کچھ سرور بھی آئے
کم سے کم موت سے ایسی مجھے امید نہیں
زندگی تو نے تو دھوکے پہ دیا ہے دھوکہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain