Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

توڑ کر جوڑ لو چاہے دنیا کی ہر چیز
سب کچھ قابل مرمت ہے اک اعتبار کے سوا

innoxent_-sheikh
 

معصوم لوگ ہمیشہ دھوکہ کھاتے ہیں
کیونکہ وہ غلط لوگوں پے بھروسہ کرتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

کم سے کم موت سے ایسی مجھے امید نہیں
زندگی تو نے تو دھوکے پہ دیا ہے دھوکہ

innoxent_-sheikh
 

ایسے ملا ہے ہم سے شناسا کبھی نہ تھا
وہ یوں بدل ہی جائے گا سوچا کبھی نہ تھا

innoxent_-sheikh
 

کچھ لوگ بھروسے کے لیے روتے ہیں اور کچھ لوگ بھروسہ کر کے روتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

جو لوگ آپ کو آسمان پر لے جاتے ہیں
آپ کو آسمان کی بلندیوں سے نیچے گرانے کا کام بھی
وہی لوگ سر انجام دیتے ہیں ۔

innoxent_-sheikh
 

اس رونق بہار کی محفل میں بیٹھ کر
کھاتے رہے فریب بڑی سادگی سے ہم

innoxent_-sheikh
 

یوں تو وہ مجھے روز دعا دیتے ہیں
ساتھ ع پے نقطہ بھی لگا دیتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

لوگ یونہی بدنام کرتے ہیں بدصورتی کو
دھوکے تو حسین چہرے دیا کرتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

مجبوریوں کے نام پر دامن چھڑا گئے
وہ لوگ جن کی باتوں میں دعوے ہزار تھے

innoxent_-sheikh
 

یقین کیجئے صاحب
یقین نے مارا ﮨﯽ ﻣﺎﺭﺍ ﮨــﮯ

innoxent_-sheikh
 

زندگی میں ہر موقع کا فائدہ اٹھاو مگر کسی کے بھروسے کا نہیں

innoxent_-sheikh
 

خواہش دل میں جاگی صبح سویرے
تو پاس ہوتا تو ہمارا دل بھی آباد ہوتا

innoxent_-sheikh
 

صبح ہوئی ہزاروں لاشیں دیکھی پروانوں کی
اے شمع کیا یہی قدر کی تو نے رات کے مہمانوں کی
ذرا گستاخ تھا تو نے تو جان ہی لے لی
پتنگا کہاں سے سیکھتا آداب تیری محفل کے

innoxent_-sheikh
 

ہزاروں دعاؤں محبتوں چاہتوں اور خوشیوں کے لازوال خزانوں کے ساتھ آپ کو آج کی روشن صبح مبارک ہو

innoxent_-sheikh
 

Allah hafiz Good night friend sweet dream love u all member

innoxent_-sheikh
 

کٹ تو جاتی ہے مگر رات کی فطرت ہے عجیب__💔💔
اس کو چپ چاپ جو کاٹو تو صدی بن جاتی ہے,,,🔥
#

innoxent_-sheikh
 

چلا گیا چاند دیکھو سو گئے ستارے بھی
اب تو آ جاؤ اے نیند ادھورے ہیں کچھ خواب ہمارے بھی

innoxent_-sheikh
 

اب نہ جاگیں گے راتوں کو تیری یادوں کے سہارے
ہم نے عادت کو بدلنا ہے تیری نظروں کی طرح

innoxent_-sheikh
 

اک اور سورج چڑھ آیا ہے
پھر سے ایک اداس شام لایا ہے
پچھلی رات نہ بھولے تھے کہ
پھر سے چاند نظر نکل آیا ہے