Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

ٹوٹ کر گرتے رہے پلکوں سے تارے رات بهر
دل کے سارے قرض آنکهوں نے اتارے رات بهر

innoxent_-sheikh
 

کسی دن ہم بھی ڈھوب جائیں گے اس سورج کی طرح
پھر اکثر تجھے رلائے گا یہ رات کا منظر

مسکرانے کے زمانے گزر گے صاحب 
کچھ لوگ دفنا گئے میرے شوق بھی میرے ذوق بھی bye friend
i  : مسکرانے کے زمانے گزر گے صاحب کچھ لوگ دفنا گئے میرے شوق بھی میرے ذوق بھی - 
innoxent_-sheikh
 

چاہ کر بھی پوچھ نہیں پاتے حال ان کا. 💔
ڈرتے ہیں کہی کہہ نہ دیں تمہیں یہ حق کس نے دیا😢😢

innoxent_-sheikh
 

مضبوط تو بہت ہوں مگر پھر بھی ٹوٹ جاتا ہوں
مجھے اپنوں کا اجنبی لہجہ بہت تکلیف دیتا ہے-

innoxent_-sheikh
 

آسیب زده گھر کا وه درد ہوں میں
دیمک کی طرح کھا گئی جسے دستک کی تمنا

innoxent_-sheikh
 

تیری جستجو تیرا خیال تیری ہی آس ہے
آ دیکھ تو سہی تیرے بغیر کتنا اداس ہے

innoxent_-sheikh
 

روشن کیۓ ہوۓ ہیں تیری یاد کے چراغ۔۔
💕
آجا تیرے بغیر طبیعت اداس ہے۔۔
💕

innoxent_-sheikh
 

بڑے مشکل دور سے گزرا ہوگا وہ شخص۔۔۔
جو رونے والی بات پر بھی مسکرا دیتا ہے۔۔!!

innoxent_-sheikh
 

میں آئینہ ہوں دکھاؤں گا داغ چہرے کے
جسے خراب لگے وہ سامنے سے ہٹ جائے

innoxent_-sheikh
 

تم سے دور جانے کا ارادہ نہ تھا
ساتھ رہنے کا بھی وعدہ نہ تھا
تم یاد نہ کرو گے جانتے تھے ہم
اتنی جلدی بھول جاو گے اندازہ نہ تھا

innoxent_-sheikh
 

وہ جب آئے گا دیکھے گا ، تو مجھ سے پوچھے گا
یہ کس کا ہجر ہے ، یہ کون کھا گیا تم کو ۔۔۔۔۔۔

innoxent_-sheikh
 

اگر شوق سے ڈھونڈو گے تو مل جائیں گے تم کو
ہم ریت میں کھوئے ہوئے سکے کی طرح ہیں

innoxent_-sheikh
 

درد کتنا ہی کیوں نہ ہو ہم مسکرانا نہ چھوڑیں گے
اداسیوں سے کہو ٹھکانا بدل لیں اپنا

innoxent_-sheikh
 

کبھی دیکھتا ہوں ہنستے ہوئے لوگوں کے چہرے
دعا کرتا ہوں انہیں کبھی محبت نہ ہو

innoxent_-sheikh
 

صبح کے اجالے میں دل ڈھونڈتا ہے تعبیریں
دل کو کون سمجھائے خواب خواب ہی ہوتا ہے

innoxent_-sheikh
 

اکیلے تڑپتا رہا اس تنہائی بھری رات میں
نہ تم آئی😥 ، نہ نیند آئی😢، نہ چین آیا 😞، نہ موت آئی😖

innoxent_-sheikh
 

کسی کی یادوں نے پاگل بنا رکھا ہے
کہیں مر نہ جاوں اس لیے کفن سلا رکھا ہے
میرے یاروں دفنانے سے پہلے میرا دل نکال لینا ہے
کہیں وہ نہ دفن ہو جائے جس میں یار کو بسا رکھا ہے

innoxent_-sheikh
 

اندر کوئی جهانکے تو ٹکڑوں میں ملوں گا
ہنستا هوا چہرا تو زمانے کے لئے ہے

innoxent_-sheikh
 

کون سی خوشبو لگاؤں تو لگے گا خوش ھوں میں؟
کون سی باتیں کروں میں جو لگے گا ٹھیک ھوں؟