Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

بے لوث وفائیں کوئی ہم سے سیکھے ۔
جسے ٹوٹ کے چاہا اسے خبر بھی نہیی۔

innoxent_-sheikh
 

بن تیرے باخدا نہیں آتا____
لفظ جس کو "قرار" کہتے ہیں___

innoxent_-sheikh
 

تم ساتھ ہوتے یہ شہر حسین لگتا
اب شام نہیں ڈھلتی اب دل نہیں لگتا

innoxent_-sheikh
 

یہ سوچ کے اس کو میں نے روکا ہی نہیں۔
دور جاتا ہی کیوں اگر وہ ہمارا ہوتا۔😐😐😐😶😶😶😌😌😌😮😮

innoxent_-sheikh
 

اے رات تم تو آغوش محبت میں سو جایا کرو
ہماری تو عادت ہے چاند کی رکھوالی کرنا

innoxent_-sheikh
 

Allah hafiz Good night friend sorry jis ko koi bura laga ho to 😪😪😪😪😪😪apna khayal rahkna bhot sara inshallah phir bt hogi😌😌😌😴😴😒😒😒🙁

اے رات تم تو آغوش محبت میں سو جایا کرو
ہماری تو عادت ہے چاند کی رکھوالی کرنا😪😪😪😑😑😑😑😑😒😒😒😒😌😴😴😌
i  : اے رات تم تو آغوش محبت میں سو جایا کرو ہماری تو عادت ہے چاند کی رکھوالی - 
innoxent_-sheikh
 

موجود تھی اداسی ابھی پچھلی رات کی
بہلا تھا دل ذرا سا کہ پھر رات ہو گئ

innoxent_-sheikh
 

:رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے _____
تو اک بار کہہ تو دے تیرے بنا نیند نہیں آتی _____😭

innoxent_-sheikh
 

کچھ لوگ اکثر مجھ سے پوچھتے ہیں کہ تم رات کو سوتے کیوں نہیں
اب انہیں کون بتائے جن کے سپنے ٹوٹ جاتے ہیں نہ انہیں نیند نہیں آتی

innoxent_-sheikh
 

باتوں میں بیت جاتی تھیں اکثر
کبھی یہ راتیں مختصر ہوتی تھیں

innoxent_-sheikh
 

سب سو گئے خوشی خوشی اپنے حال دل سنا کر
اے خدا
کیا میرا کوئی نہیں جو مجهے پوچهے کہ تم کیوں جاگ رہے ہو😌😌😌😴😴😴😌

نہیں کٹتی ہجر کی کالی راتیں
جب اپنے بچھڑے ہوں چاندنی راتوں میں
i  : نہیں کٹتی ہجر کی کالی راتیں جب اپنے بچھڑے ہوں چاندنی راتوں میں - 
innoxent_-sheikh
 

لٹا دے نیند کے بستر پہ اے رات
میں دن بھر اپنی پلکوں پر رہا ہوں

innoxent_-sheikh
 

دھندلا چکے ہیں شہر کے جلتے ہوئے چراغ
اے نیند آ بھی جا کہ بہت رات ہو چکی

innoxent_-sheikh
 

سونے لگا ہوں تجھے خواب میں دیکھنے کی حسرت لے کر
دعا کرنا کوئی اٹھا نہ دے تیرے دیدار سے پہلے

innoxent_-sheikh
 

تمھاری اور میری رات میں بس فرق اتنا ہے
تمھاری سو کے گزری ہے اور ہماری رو کے

innoxent_-sheikh
 

خوف دل سے نہ گیا صبح کے ہونے کا قمر
وصل کی رات گزاری ہے شب غم کی طرح

innoxent_-sheikh
 

f to f all

innoxent_-sheikh
 

آپ کو نیند آرہی ہے تو آپ سو جائیے صاحب
ہم نے تو ساری رات جلنا ہے شمع کے ساتھ ساتھ