Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

تاروں سے پوچھ لو رات کس طرح گزاری میں نے
فلک بھی کہہ رہا تھا تمہیں نیند کیوں نہیں آتی

innoxent_-sheikh
 

ایسا لگتا ہے میں سوتا بہت ہوں۔
سچ تو یہ ہے کہ میں روتا بہت ہو۔
میری گواہی تو وہ تکیہ دے گا۔
جسے رات بھر میں بھگوتا بہت ہو۔

innoxent_-sheikh
 

دیتا ہے درد مل کر بھی وہ مگر
آج اسی بے درد کو لے آو کے کچھ رات کٹے

innoxent_-sheikh
 

چلا گیا چاند دیکھو سو گئے ستارے بھی
اب تو آ جاؤ اے نیند ادھورے ہیں کچھ خواب ہمارے بھی😐😐🙄😐😐😒😒

innoxent_-sheikh
 

اب نہ جاگیں گے راتوں کو تیری یادوں کے سہارے
ہم نے عادت کو بدلنا ہے تیری نظروں کی طرح

innoxent_-sheikh
 

اک اور سورج چڑھ آیا ہے
پھر سے ایک اداس شام لایا ہے
پچھلی رات نہ بھولے تھے کہ
پھر سے چاند نظر نکل آیا ہے

innoxent_-sheikh
 

وہ جسے نیند کہا کرتے ہیں سب چین کی نیند
وہ تیرے بعد کبھی آنکھ میں اتری ہی نہیں

innoxent_-sheikh
 

یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت نہ تھی
نا جانے کس کی یادوں نے مجھے آوارہ بنا دیا

innoxent_-sheikh
 

میری سانس کا کیا بهروسہ کہاں ساتھ چهوڑ جائے
میری ذات سے وابستہ لوگوں مجهے معاف کر کے سونا

innoxent_-sheikh
 

غم تو لکھا سو لکھا میری زندگی میں
یوں رات بھر نیند نہ آنا کس جرم کی سزا ہے

innoxent_-sheikh
 

ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آ گئے
پھر اس کے بعد رات بہت دیر تک رہی

innoxent_-sheikh
 

مت پوچھ میرے جاگنے کے وجہ اے چاند
تیرا ہی ہم شکل ہے جو سونے نہیں دیتا

innoxent_-sheikh
 

ملنے کے صرف دو ہی معیار ہوتے ہیں
خون ملتا ہو یا خیالات ملتے ہوں

innoxent_-sheikh
 

جل کر راکھ ہو گیا آشیانہ میرا
جس نے دیکھا میرے جلنے کا تماشا دیکھا

innoxent_-sheikh
 

زندگی میں سب لوگ دوست یا رشتہ دار بن کر نہیں آتے ۔
کچھ لوگ سبق بن کر بھی آتے ہیں ۔

innoxent_-sheikh
 

Allah hafiz namz time phir melan gy bye sb chalo namz k lea chalo

innoxent_-sheikh
 

عام لوگوں کی شدید کمی ہے
ہر کوئی خود کو بہت خاص سمجھ رہا ہے

innoxent_-sheikh
 

راشن تھما دیا کسی نے سلفی کے ساتھ
جو مرنے لگا تھا بُھوک سے شرم سے مر گیا

innoxent_-sheikh
 

الفاظ کی تلخیاں میری وضاحتوں کے قابل نہیں
میرے سکوت کا تھپڑ کافی ہے ہر گستاخ لہجے کے لیے

innoxent_-sheikh
 

اک دن بھی نبھا نہ پائیں گے میرا کردار
وہ لوگ جو مجھے مشورے ہزار دیتے ہیں