مخلص دوست اور احباب ہی ہیں جو جوان رکھتے ہیں
ورنہ بچے وصیت پوچھتے ہیں اور رشتے حیثیت پوچھتے ہیں
دنیا تمہیں اس موڑ پے لے آیگی ایک دن
ہسنا تو بڑی بات ہے رو بھی نہ سکوں گے
تم روز ملا کرو
چاہے لوگ جو بھی مطلب لیں
یہاں محفوظ تہمت سے
نہ مریم تھی نہ یوسف تھا
جب رشتہ نیا ہوتا ہےتب لوگ بات کرنے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں
اور وہی رشتہ جب پرانا ہو جاتا ہے تب لوگ دور جانے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں
مٹی کی مورتوں کا ہے میلہ لگا ہوا
آنکھیں تلاش کرتی ہیں انسان کبھی کبھی
پہلے لوگوں کے پاس ملنے کا وقت نہیں تھا🙂✌
اب وقت ہی وقت ہے، اب مل نہیں سکتے!💯🔥
بس دل جیتنے کا مقصد رکھو ،،
دنیا جیت کر تو سکندر بھی خالی ہاتھ ہی گیا
نہ کوئی دلیل تھی نہ کوئی حوالہ تھا ان کے پاس
عجیب لوگ تھے بس اختلاف رکھتے تھے
مٹی کی مورتوں کا ہے میلہ لگا ہوا
آنکھیں تلاش کرتی ہیں انسان کبھی کبھی
کبھی یہ نہ سمجھنا تیرے قابل نہیں ہم
ترستے ہیں وہ لوگ جن سے ملتے نہیں ہم
اپنے درد صرف اپنے تک رکھو
لوگ صرف تماشا بناتے ہیں
جھوٹ سے دنیا چلتی ھے جناب
سچ کسی کو راس نہیں آتا۔💯
اور جب لوگوں کا دل بھر جائے
تو وہ بلاوجہ بھی چھوڑ جاتے ہیں...🌚💯
جب ضرورت ہو تو سر پہ بیٹھا لیتے ہیں
میرے اپنوں کو محبت کے سارے ہنر آتے ہیں
چند رشتوں کے کھلونے ہیں جو ہم کھیلتے ہیں
ورنہ سب جانتے ہیں کون یہاں کس کا ہے !!
روز بدلتے ہیں یہاں ضرورت کے رشتے
موسم کی طرح بدلو کچھ تو بھرم رہے
کسی کی دل آزاری نہ ہو جائے
اس لیے محفل چھوڑ دیتا ہوں
نادان سمجھتے ہیں ہماری باتوں سے ڈر گیا
زمانے سے لگائی امیدیں چھوڑ دی ہم نے🤗
تنہا آے تھے تنہا جاے گے پھر امیدیں کیسی🤐
ایک لڑکے کو امتحان میں کچھ نہیں آتا تھا
اس نے ایسی لائنیں لگا دی 👇👇
|||||||||||||
اور کہا برائے مہربانی سکریچ کر کے جواب پڑھ لیں
دل میں اتنے زخم ہیں جس کا کوئی اندازہ نہیں۔
دل کھول کے تمہیں کیسے دکھائیں اس کا کوئی دروازہ ہی نہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain