Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

اسے کہنا تیری یاد بہت آتی ہے
یہ بھی کہنا کہ کوئی اور نہیں ہے میرا

innoxent_-sheikh
 

وہ کہیں آباد تو ہوا ہوگا
مجھ کو ویران کر دیا جس نے

innoxent_-sheikh
 

کہتی تھی کبھی ہم جدا نہی ہونگیں 💔
اسے کیا پتا سچی محبت کبھی مل ہی نہی سکتی👫

innoxent_-sheikh
 

تم پھر نہ آ سکو گے بتانا تو تھا مجھے
تم دور جا کے بس گئے میں ڈھونڈتا پھرا۔

innoxent_-sheikh
 

آ ج جس نظر سے نظر انداز کرگئے ہوں 😭
ایک دن اسی نظرو ںسے ڈھونڈتے پھرو گے 🙃
بس ایک دفع مر تو جانے دو🤐💔

innoxent_-sheikh
 

رو رہا تھا اک لڑکا کہہ رہا تھا یاروں سے
پگڑیاں بزرگوں کی کھا گئیں محبت کو

innoxent_-sheikh
 

بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا,, ______*💔
👉 ❣
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا,, _______*💔

innoxent_-sheikh
 

مٹھیوں میں خاک لے کر دوست آئے وقت دفن
زندگی بھر کی محبت کا صلا دینے لگے

innoxent_-sheikh
 

پہلا شخص اگر پراٹھے اور پیزے کو پچاس فٹ کی بلندی سے گرایا جائے تو کون سی چیز پہلے زمین پر پہنچے گی
دوسرا شخص پیزا
پہلا شخص وہ کیسے
دوسرا شخص کیونکہ پیزا فاسٹ فوڈ ہے😃👈😃😎

innoxent_-sheikh
 

زمانے سے لگائی امیدیں چھوڑ دی ہم نے🤗
تنہا آے تھے تنہا جاے گے پھر امیدیں کیسی🤐

innoxent_-sheikh
 

ہمیں کیا اداس کرو گے ہم تو ہمیشہ سے اداس ہی اداس ہوتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

حسرت ہی رہی ہے اسے ارماں هى رہا ہے
یہ دل تو همىشه سے پریشان هى رہا ہے

innoxent_-sheikh
 

کہاں سے لاتے ہو صاحب اتنی خوشیاں
جب بھی دیکھو مسکراتے رہتے ہو

innoxent_-sheikh
 

یوں خیالات میں پاس نہ آیا کرو خدارا
اب صبر تو صبر ہے ہر بار تو نہیں ہوتا

innoxent_-sheikh
 

لہجے کو ذرا دیکھ جواں ہے کہ نہیں ہے
بالوں کی سفیدی کو بُڑھاپا نہیں کہتے

innoxent_-sheikh
 

افلاک کے پردوں سے یہ جاری ہوا فرمان
والعصر خسارے ہی خسارے میں ہے انسان

innoxent_-sheikh
 

ہم نے تم کو اپنا بنا کہ دل میں سما لیا ,,,
تم نے ہم کو غیر سمجھ کہ دل سے جدا کیا..

innoxent_-sheikh
 

گڈنائٹ فرینڈز اللہ حافظ اب تک کیلئے اجازت دیجئے صبح بات ہوگی انشاءاللہ سیٹ والی ڈریم

innoxent_-sheikh
 

ہم تمہارا راہ دیکھیں گے صنم تم چلی آؤ پھاڑوں کی قسم

innoxent_-sheikh
 

ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﮨﮯ کچھ ﻣﻠﮯ ﯾﺎ ﻧﺎ ﻣﻠﮯ
ﭘﺮ ﭨﺎﺋﭙﻨﮓ ﺗﯿﺰ ﺿﺮﻭﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ