Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

کمال کا حوصلہ ہے لوگوں کا خبر ایک پل کی نہیں
اور اچار مہینوں کا بنا لیتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

اس سے ملنے کی تمنا بھی بہت ہے لیکن 💑😉
آنے جانے میں کرایہ بھی بہت لگتا ہے😂😁🙆

innoxent_-sheikh
 

امی:لو بریانی کھا لو 😁
میں :مجھ سے نہیں کھائی جاتی اُس کے بنا ..😀
امی:چپل اٹھاتے ہوئے کون ہے وہ ??👀
میں :رائتہ امی جی رائتہ

innoxent_-sheikh
 

کل رات بڑی شدت سے ٹوٹتے تارے سے
کچھ مانگا
بعد میں پتا چلا وہ
جہاز کی لائٹ تھی..😂😂😁😁😀😉😄😅

innoxent_-sheikh
 

جب آپ بہت زیادہ دکھی ہوں تو ایک عدد سبز مرچ لیں اور کھانا شروع کر دیں
یقین کریں آپ اپنا بڑے سے بڑا دکھ بھی بھول جائیں گے
😋😎😂

innoxent_-sheikh
 

ازدواجی زندگی تب ہی کامیاب ہوتی ہے
جب میاں بیوی ایک دوسرے کی بات ایسے سمجھیں
جیسے میڈیکل سٹور والا ڈاکٹر کی لکھی پرچی.

innoxent_-sheikh
 

میری تعلیم خاک میں مل گئ
جب پڑوسی نے مرونڈے کی انگلش پوچھ لی
😋😃😁😁😂😂😀😃😀😃😂😀😁😀😂

innoxent_-sheikh
 

شادی کرنے کا اصلی وقت ابھی ہے بیوٹی پالر بند پڑے ہیں کوئی دھوکہ نہیی ہو گا جو اوریجنل چیز ہے وہی ملے گی😶😶😣😣😥😥😂😂😂😀😃😀😂😀😂😂😀😅😉

innoxent_-sheikh
 

کسی بھی لڑکی کو گھورنا نہیں سیدھا آنکھ مارو 😲😫😜
آگر ہنس پڑے تو جھولے لال ورنہ منہ لال 😂😜

innoxent_-sheikh
 

بہن بھائیوں کی لڑائی کے بعد پہلے امی سب کو مارتی ہیں پھر معلوم کرتی ہیں کہ غلطی کسی کی تھی اور اس کو ایڈیشنل مارتی ہیں😃🤣😀😁

innoxent_-sheikh
 

نفرتوں کے ہجوم میں ہم یہ بات ہی بھول گئے کہ ۔۔۔کسی سے مسکرا کے بات کرنا بھی صدقہ ہے

innoxent_-sheikh
 

درد حدوں کو چھو جائے تو آنکھ میں آنسو جم جاتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

طنز وہ تیر ہے جو شہد میں بِھگو کر بِھی مارا جائے
پِھر بھی اُس کی کڑواہٹ اور چُبھن کم نہیں ہوتی

innoxent_-sheikh
 

تمہیں شکایت ہے کہ مجھے بدل دیا وقت نے
خود سے پوچھوں کیا تم وہی ہو؟

innoxent_-sheikh
 

کسی کی تلاش میں مت نکلو
لوگ گم نہیں ہوتے بدل جاتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

لہجے کو ذرا دیکھ جواں ہے کہ نہیں ہے
بالوں کی سفیدی کو بُڑھاپا نہیں کہتے

innoxent_-sheikh
 

میں نے ایک شادی شدہ شخص سے پوچھا آپ شادی سے پہلے کیا کرتے تهے؟
اس کی آنکھوں میں آنسو آگئے
وہ بولا "میرا جو دل کرتا تھا"😂😂😜😜😯😯😇😇😛😛😀😀😀😀😜😜😜🤗🤗🤗🤗🤗😁😁😁😁🍏🍐🍊🍉🍉🍊🍊

innoxent_-sheikh
 

جن لڑکوں کی وجہ سے گھر والے فریج کو بھی تالہ لگا کے رکھتے ہیں 👇👇👇
وہ لڑکیوں سے کہہ رہے ہوتے ہیں تم میرے دل میں رہ لو🖕🖕🖕

innoxent_-sheikh
 

استانی :ڈیٹ اور تاریخ میں کیا فرق ھے؟؟ پپو :مس ڈیٹ میں ‘گرل فرینڈ ‘ کو لے کے جاتے ھیں اور تاریخ میں ‘وکیل کو’😁😀😇😯😂😂😂😂😂😯😇😇😇😇

innoxent_-sheikh
 

میری گردن میں درد تھا
ڈاکٹر نے نُسخہ لکھ دیا
جب اسٹور پہ جا کر
پرچی کھولی تَو لکھا تھا
لمبی تار والا چارجر لےلو...!! 😨😱🤪🤣😀😃🤣😂