Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

لوگوں کو عیدیاں مل رہی ہیں سسرال سے😅😂😁
اور ادھر میرا سسرال نہیی مل رہا 😁😅😂

innoxent_-sheikh
 

اگر شادی شدہ عورت پر دل آجائے تو کیا کرنا چاہیے 😎😎

innoxent_-sheikh
 

پارلر کے سامنے بیٹھے ہوے بابا جی فرماتے ہیں کہ..
میرے سامنے پارلر میں جانے والی خواتین کو میں نے کبھی باہر نکلتے نہیں دیکھا 🙄😀😜😁🥴🥴🥴🥴🥴🥴

innoxent_-sheikh
 

میں کوئی رسک نہیں لیتا😏😊
جب بھی مہمان آجائیں 😊😊
ان کے ساتھ بیٹھ کر ہی کھا پی لیتا ہوں🤷🏼 😝😜
بعد میں بچے نہ بچے 😛😝😂

innoxent_-sheikh
 

بیگم کو شاپنگ کے لیے پیسے اور عدالت کو مقدمے کے لیے ثبوت جتنے مرضی دے دو ہمیشہ کم ہی پڑ جاتے ہیں 🤔🤔🤔

innoxent_-sheikh
 

محبت کا سفر لمبا ہے تھوڑا سا تم چلو
تھوڑا سا ہم چلے؟ پھر رکشہ کروا لینگے

innoxent_-sheikh
 

گرمیوں کے روزوں کا لڑکیوں کو ایک ہی فائدہ ہوتا ہے
کہ انہیں سیلفی لیتے وقت منہ نی بنانا پڑتا خود ہی چوسنی جیسا بن جاتا ہے
😂😂😂

innoxent_-sheikh
 

خراٹے واحد ایسی موسیقی ہے .🎵🎸🎹🎸
جسے بجانے والا خود نہیں سن سکتا😂😛😜

innoxent_-sheikh
 

کل سے لگاتار محنت کے بعد آج اس نے کہہ دیا
یار تم باتیں تو بہت اچھی کرتے ہو لیکن میں خود لڑکا ہوں

innoxent_-sheikh
 

بیگم کو شاپنگ کے لیے پیسے اور عدالت کو مقدمے کے لیے ثبوت جتنے مرضی دے دو ہمیشہ کم ہی پڑ جاتے ہیں 🤔🤔🤔

innoxent_-sheikh
 

ہمارا مزاج ایسا ہے بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹ ٹھیک آ جاۓ
تو کہتے ہیں " ایویں پیسے ای برباد کیتے نے

innoxent_-sheikh
 

شادی کے لیے لڑکی کی شاپنگ ایسے کی جاتی ہے
جیسے وہ کسی سیارے پر جا رہی ہو جہاں کچھ موجود نہ ہو
😂🙈

innoxent_-sheikh
 

گرین ٹی سے آپ کا وزن تب ہی کم ہوگا
جب آپ خود پہاڑ پر اس کے پتے توڑنے جائیں باقی سب وہم ہے 😂🙈

innoxent_-sheikh
 

سب شادی شدہ جوڑوں کو عید مبارک اور
کنواروں کو سویاں مبارک
😂😂😅😅😅

innoxent_-sheikh
 

گرین ٹی سے آپ کا وزن تب ہی کم ہوگا
جب آپ خود پہاڑ پر اس کے پتے توڑنے جائیں گے
باقی سب وہم ہے

innoxent_-sheikh
 

گرین ٹی سے آپ کا وزن تب ہی کم ہوگا
جب آپ خود پہاڑ پر اس کے پتے توڑنے جائیں گے
باقی سب وہم ہے

innoxent_-sheikh
 

بابا جی کہتے ہیں
لڑکیوں کو دیکھ کر ماشاءاللہ کہنے والوں کبھی خود کو دیکھ کر استغفار پڑھ لیا کرو اس میں بھی ثواب ملے گا

innoxent_-sheikh
 

میں نے ایک دن سالن بنایا پورا ہفتہ بچا رہا
اتنی برکت ہے میرے ہاتھ میں😄😏😂👌

innoxent_-sheikh
 

*رخصتی کے وقت دولہے کا موبائل بجا*
*دولہن نے دولہے کو تھپڑ جڑ دیا*
*کیوں*
*کیونکہ اس کی رنگ ٹون تھی*
*دل میں چھپاکے پیار کا ارمان لے چلے*
*ہم آج اپنی موت کا سامان لے چلے*
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

innoxent_-sheikh
 

اگلا ایپیسوڈ اسحاق کے ساتھ آپ کی خدمات میں حاضر ہونگے اب تک کے لئے اجازت دیجئے اللہ نگہبان