اس کی محبت پہ میرا حق تو نہیں
لیکن
دل کرتا ہے عمر بھر اس کا انتظار کروں
ارے کون کہتا ہے محبت کافر بنا دیتی ہے
مجھے سجدے میں رونا محبت نے سیکھایا ہے
نہ جانے کیا سحر ہے اس شخص کے نام کے حروف میں
کہ اس کا نام سنتے ہی میرے لب مسکراتے ہیں
Good night
دل تھا اکیلا اورغم تھے ہزار
افسوس اکیلے کو مل کے ہزاروں نے لوٹا
کبھی کافر کبھی مجرم بنا شہر منافق میں
سزائے موت لی اس نے یہاں جس نے وفا مانگی
: قیامت خیز ہیں آنکھیں تمہاری
تم آخر خواب کس کے دیکھتے ہو
ﺩﻭ ﮨﯽ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻋﻤﺮ ﺑﻬﺮ، ﺣﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﮯ
ﻧﯿﻨﺪ ﭘﻮﺭﯼ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﯽ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﮑﻤﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﮯ
مدت ہوئی ہے یار کی آئی نہیں خبر..
لگتا ہے کہ قاصد بھی رقیبوں سے جا ملا...
حالات کی اک ضرب نے صورت ہی بدل دی
مجھ سے میری تصویر ذرا بھی نہیں ملتی
کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، بچھڑنے میں مکرنے میں
میں سن کے اس کی سب باتیں فقط اتنا ہی کہتا ہوں.
کہاں آپ؟ کہاں وفا،،،بس کیجئے ... رہنے دیجئے.
جس درد سے گزرے ہیں ہم
تم گزرتے تو گزر گئے ہوتے��
درد ہوں اس لیے تو اٹھتا ہوں
زخم ہوتا تو بھر گیا ہوتا
میں روز کہتا ہوں خوش رہو تم
تم روز کہتی ہوں درد ہیں مجھے
ناامیدی موت سے کہتی ہے اپنا کام کر
آس کہتی ہے ٹھہر خط کا جواب آنے کو ہے
کوئی الزام مجھ پہ دھر گیا ہے کیا
یا یہ دل مجھ سے میرا بھر گیا ہے کیا
سنائ دے رہی ہے پھر سے یہ سسکی
کوئ مجھ میں کہیں پھر مرگیا ہے کیا
بکھرتی جارہی ہوں اپنے ہاتھوں میں
یہ مجھ پہ وار تو بھی کرگیا ہے کیا
یہ گیلا گیلا سا قرطاس ہے کیا ہے
کوئ اس پہ سمندر دھر گیا ہے کیا
فرشتے آسماں پہ کیوں بھلا خوش ہیں
کوئ مقتل سے پھر بن سر گیا ہے کیا
وہ اب اپنی غزل کے شاخسانے کو
سنانے یا چھپانے گھر گیا ہے کیا
کیوں یہ جھگڑے انا کے ہوتے ہیں
سب مسافر فنا کے ہوتے ہیں
جو دِکھاتے ہیں بندگی اپنی
کب وہ بندے خدا کے ہوتے ہیں
خوب واقف ہیں مانگنے والے
وقت سارے دعا کے ہوتے ہیں
درد رکھتے ہیں جو یتیموں کا
ساتھ خیر الورٰی (ص) کے ہوتے ہیں
بھول جاتے ہیں روشنی اپنی؟
وہ جو طالب ضیا کے ہوتے ہیں
ہم سے نظروں میں ہمکلام اکثر
سب کی نظریں بچا کے ہوتے ہیں
مجھ سے کہتی ہے شاعری میری
جھوٹ تیرے بلا کے ہوتے ہیں
ادھوری محبت
میں تو اب نام کا ہی آتش رہ گیا ہوں
لوگ تو مجھے جلا جاتے ہیں
تلاش جس کی بھی ہے تجھے اے نادان
تلاش جس کی بھی ہے تجھے اے نادان
ارے! وہ (خدا) مل گیا تو رفتہ رفتہ سب ملے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain