اس طرح نہیں کرتے، رابطہ تو رکھتے ھیں تھوڑا ملنے جلنے کا سلسلہ تو رکھتے ھیں منزلیں بلند ہوں تو مشکلیں بھی آتی ھیں مشکلوں سے لڑنے کا حوصلہ تو رکھتے ھیں جو تمہارے اپنے ہوں، تم سے پیار کرتے ہوں ان کا حال کیسا ھے، کچھ پتہ تو رکھتے ھیں دوستی کے رشتے کو، توڑتے نہیں ایسے روٹھےدوستوں سے بھی واسطہ تو رکھتے ہیں
پارٹی میں ایک خاتون نے دوسری کے لباس کو تحسین بھری نظروں سے دیکھتے ہوئے کہا " بہت ہی خوبصورت سوٹ ہے , کتنے کا لیا ہے . ؟ " دوسری خاتون نے مسکراتے ہوئے کہا " بس شوہر کو دو دن ناشتہ نہیں بنا کر دیا . ایک شرٹ جلادی اور ایک رات دو بجے تک باہر دروازے پر کھڑے رکھا گیٹ کھولنے نہیں گئی ۔ " 😁😊😂
#دسمبر جب بھی آتا ہے...😣😞😞 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ #جنوری سے پہلے ہی آتا ہے...😝😝😜 کیونکہ یہی #ترتیب ہے مہینوں کی...😂 اس میں #ایموشنل ہونے والی کیا بات ہے...😂😂😂#😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain