💔 تیرے بدلے ہوۓ لہجے سے کہیں بہتر ھے 💔 ہم جداٸ کی اذیّت ہی ۔۔۔۔۔۔گوارا کر لیں 💔 کچھ خدا ایسی کرے تجھ کو محبّت ھو جاۓ 💔 تو پُکارے ہمیں ۔۔۔۔۔ہم تجھ سے کنارہ کرلیں 🍂🍂🍂🍂
دسمبر___ جیسے کوئی بہت اپنا چند دنوں کی رخصت لے کر دور کہیں کسی دیس سے آئے سب کے دُکھہ سُکھہ بانٹے اور___ بہت سی یادوں کو دہرائے اور جب لوٹ کے جانا ہو تو امیدیں اور آس بندھائے کہ وہ پھر سے لوٹ آئے گا __
آؤ دسمبر کو رخصت کریں . کچھ خوشیوں کو سنبھال کر کچھ آنسوؤں کوٹال کر جولمحےگزرے چاہتوں میں جو پل بیتے رفاقتوں میں کبھی وقت کے ساتھ چلتے چلتے جو تھک کے رکے راستوں میں کبھی خوشیوں کی امید ملی کبھی بچھڑے ہوؤں کی دیدملی کبھی بےپناہ مسکرادیے کبھی ہستے ہستےرودئیے ان سارےلمحوں کومختصرکریں آؤ دسمبر کو رخصت کریں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain