Damadam.pk
iqra_rani_me's posts | Damadam

iqra_rani_me's posts:

iqra_rani_me
 

خیال پیار کو۔۔۔۔۔ من میں بٹھا کے۔۔ چائے پی☕
زرا سا روئے۔۔۔۔زرا سا مسکرا کے۔۔۔۔۔ چائےپی
یہ دونوں ذائقے۔۔۔۔۔چکھے تھےکہ۔۔۔۔یک ٹیبل پر ☕
رلایا پہلے اسے۔۔۔۔۔۔پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔ہنسا کے چائے پی
کسی کاخون ۔۔۔۔۔۔نہیں پیتے۔۔۔۔چائے پیتے ہیں ☕
ہمارے ساتھ کبھی بیٹھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آ کے چائے پی
یہ دو ہی کام کیے۔۔۔۔ایک مجھے سے پیار کیا☕
اور اس نے ۔۔۔۔۔۔بہت دل لگا ۔۔۔۔۔۔۔کر چائے پی
وہ برسوں بعد ۔۔۔۔جو لوٹا تو۔۔۔۔ ہم نے آنسو پیے☕
اور اس نے ۔۔۔ صرف یہاں ۔۔۔rani۔آکر چائے پی

iqra_rani_me
 

*ٹھنڈ اتنی ہے🥶 کہ*
*کوئی ہائے بھی بولے🙄*
*تو چائے سنائی دیتی ہے☕😂

iqra_rani_me
 


ہم اپنی زندگی کی
ہر نئی صبح دیکھنے ک لئے بھی
اپنے رب کی مرضی کے محتاج ہیں
بے شک وہ جیسے چاہتا ہے
مہلت دیتا ہے جینے کی اور توبہ کرنے کی
اللہ تعالیٰ ہم سب کو توبہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمیـن یارب العالمین

iqra_rani_me
 

عجیب ہے میرا اکیلا پن بھی نہ خوش ہوں نہ اداس ہوں بس خالی ہوں اور خاموش ہوں 😔🍂

iqra_rani_me
 

دل بھرنے کی دیر ہے بس بہانے مل ہی جاتے ہیں۔ 🌚🔥

iqra_rani_me
 

تمہارے کہیں اور مصروف ہونے سے صبر تو آجاتا ہے پر نیند نہیں آتی 😥😥😥

iqra_rani_me
 

آو کچھ دیر تزکرہ ہی کر لیں۔۔
ان دنوں کا۔۔۔جب تم ہمارے تھے۔۔

iqra_rani_me
 

جب آپ کی ناراضگی کی فکر نہ رہے تو سمجھ لیں
رشتہ ختم اور مجبوری شروع

iqra_rani_me
 

فاصلہ رکھیں جناب 😒🙄🙄
آج میرا کسی کا سر پھاڑنے کو دل کر رہا ہے 😡😡😡😡😡😭😭😭😭

iqra_rani_me
 

_ میں کوئی فرشتہ تو نہیں تھی لیکن“
میری کوشش تھی کہ تیرے ساتھ اچھی ہی رہوں“

iqra_rani_me
 

بابا جی #کہتے ہیں پتری #وہ تیری dp 😍
#دیکھتے دیکھتے #موبائل کی بیٹری Low کر
لیتا ہے 😝 😂😂😂😂🙃🙈

iqra_rani_me
 

زندگی "م" کا ایک مختصر سا قصہ ہے
ملاقات، محبت، ملال اور پھر موت🥀✨💔

iqra_rani_me
 

تم ملے یا نہ ملے مجھے پروہ نہیں ۔
تیری یاد ہمیشہ یاد آئے گی۔

Funny joke
i  : Humary DiL♥ Mein Aur Isk Mazafat Mein♥♥ Chai PeeNy Ka wqt Howa Chahata  - 
iqra_rani_me
 

damadam پر دوست نہیں ہوتے مسافر ہوتے ہیں جو سفر کے دوران گپ شپ کرتے ہیں اور جدا ہو کر زندگی میں پھر کبھی نہیں ملتے۔۔!!

iqra_rani_me
 

کیا تیرے دل پہ قیامت بھی بھلا ٹوٹے گی؟
گر تجھے دیکھ کہ چپ چاپ گزر جاؤں میں؟
🖤🖤

ہاتھ میں "چائے" اور یادوں میں تم ہو،
پھر اس خوشنما صبح کی کیا بات ہو
i  : ہاتھ میں "چائے" اور یادوں میں تم ہو، پھر اس خوشنما صبح کی کیا بات ہو - 
koi naan ly aay ja k .a6
i  : koi naan ly aay ja k .a6 - 
ڈرتے ڈرتے مہندی میں لکھا تھا پہلی بار اس کھڑوس کا نام
پھر پوری مہندی میں وہی" ایک لفظ" دلکش لگا مجھے 
💕💞🌺
i  : ڈرتے ڈرتے مہندی میں لکھا تھا پہلی بار اس کھڑوس کا نام پھر پوری مہندی میں - 
iqra_rani_me
 

نہ ملا تھا کوئی کندھا اس کو گلے لگا کے خود کو روئی تھی