Damadam.pk
ir@m's posts | Damadam

ir@m's posts:

ir@m
 

کوئی دنیا میں چہرہ دیکھتا ہے ۔
تو کوئی چہرے میں دنیا دیکھتا ہے ۔
تیری آنکھوں میں بس یہ دیکھتا ہوں ۔
کے میری آنکھوں میں تو کیا دیکھتا ہے ۔
فہمی آمدیانی

ir@m
 

خود سے ہوگیا ہوں مایوس ۔
آج ایک یار مر گیا میرا۔
جون ایلیا ء 😭😭😫

ir@m
 

کسی امید ور کی آس میں ۔
کسی دلنشین کی تلاش میں ۔
ناجانے کتنے لوگ روٹھ گئے ۔
ناجانے کتنے فرشتے باقی ہے ۔
آزقلم

ir@m
 

توکھے وچ وفا کیتیاں نے تیرے حجرے دے دیچ آپنیاں ساواں پیتیاں نے۔
تے تو کنج کینا کے اسی تیری خوشی دے ویچ خوش نیں۔
قسم خدا دی تیڈی خوشی واسطہ اسی تہجد ویچ دعاواوا کتیا نے۔
تے ایوی سچ اے ذینوں ماہی اسی آپ وی عشق ویچ خطاوا کتیا نے ۔

ir@m
 

جو خط لکھے ہم نے ایک دوسرے کو ۔
آو ایک بار ان پہ کھل کے ہنستے ہیں ۔
آزقلم

ir@m
 

محبت کو حرام کر کے ۔
ہلاک کر لیا خود کو ہم نے ۔
آزقلم

Sad Poetry image
i  : محبت کو حرام کر کے ۔ خود کو ہلاک کر لیا ہے۔ آزقلم - 
ir@m
 

کوئی کسی کے لیے نہیں مرتا۔
میں نے آج ہی اس کو ذندہ دیکھا ہے ۔
sahrukh

ir@m
 

موت تک جیتے ہیں لوگ۔
لوگ کرنے پہ آے تو کتنا انتظار کرتے ہیں

ir@m
 

جس کا کوئی نہیں ہوتا اس کا خدا ہوتا ہے ۔
مجھے اس کا بھی پتا پھر کیا سے کیا ہوتا ہے
آزقلم

ir@m
 

چھوڑ دو ساری دنیا کسی کے لیے۔
یہ مناسب نہیں ذندگی کے لیے

ir@m
 

قسم جس کی دے کے نکالے گئے ہیں کام۔
قسم خدا کی اس کو جی بھر کے دیکھا نہیں میں نے
آزقلم

ir@m
 

آخر ہمارے ساتھ بھی تو کوئی واقعہ ہوگا۔
وہ کون ہوگے جو ہمارے ساتھ مر جائیں گے 😱
آزقلم

ir@m
 

تمہاری عذیتوں میں بھی جو تمہارے ساتھ رہا ہے
وہ شخص ضرور آپنے آخری دنوں میں اداس رہا ہے

Sahi bt ha
i  : Sahi bt ha - 
ir@m
 

good morning

ir@m
 

i miss you W😑

ہر وقت ہر کہی ہے ۔
وہ بس یہی نہیں ہے
i  : ہر وقت ہر کہی ہے ۔ وہ بس یہی نہیں ہے - 
میری  خواہش ہے جون سے بڑھ کر۔
میری کمزوری ہے  میری شاعری ۔
آزقلم 🍺🍺
i  : میری خواہش ہے جون سے بڑھ کر۔ میری کمزوری ہے میری شاعری ۔ آزقلم 🍺🍺 - 
Tumha nend kasa a jati  ha W
i  : Tumha nend kasa a jati ha W -