Damadam.pk
ir@m's posts | Damadam

ir@m's posts:

ir@m
 

آنکھوں میں دریا لیے پھرتے رہے ہم ۔
جو کہتے نہیں تھے وہ غم سہتے رہے ہم۔
تو کہتا رہا عشق میں لکھتی رہی غم۔
آب دیکھوں کہا تم آب دیکھوں کہا ہم۔
بچھڑ کر ملے گے پھر سے وہاں ہم۔
خفا تھے جہاں تم سزا تھے جہاں ہم
mare which ha ka raht mara song bana

ir@m
 

اس کی امید ناز کا ہم سے یہ مان تھا کے آپ۔
عمر گزار دیجیئے عمر گزار دی گئی
جون ایلیا ء 😣

کیا کیسے بھولا دے گے تجھے؟ اگر معاف بھی کر دیا تو ۔
آزقلم
i  : کیا کیسے بھولا دے گے تجھے؟ اگر معاف بھی کر دیا تو ۔ آزقلم - 
ir@m
 

ہوئے جدا تو بگڑے بہت ۔
تمہارے غم تمہارے بعد اکلوتے رہے۔
آزقلم

Social media post
i  : Post by ir@m - 
ir@m
 

کنارہ کر لیا ہے رندوں نے میخانے سے۔
ساقی غورتا رہتا ہے شراب سے بھرے پیمانے کو
آزقلم

جون تیری شاعری لڑ رہی ہے آب بھی تیرا مقدمہ ۔
جون آب بھی گواہ واہ کے آگے کچھ نہیں کہتے۔
آزقلم
i  : جون تیری شاعری لڑ رہی ہے آب بھی تیرا مقدمہ ۔ جون آب بھی گواہ واہ کے آگے کچھ - 
ir@m
 

ایک آرزو ہے جو ختم کرنی ہے۔
خود آپنے ہی ہاتھوں سے مار کر۔
آزقلم

Sad Poetry image
i  : Joun eliya - 
Romantic Poetry image
i  : ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا - 
Sad Poetry image
i  : جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں 😭 - 
ir@m
 

چھوڑو یہ سر سری وعدے نہیں پورے ہوتے۔
میں اسی وقت مر جائو تو مر جاو گے کیا؟
جون ایلیا ء

ir@m
 

میرا ایک مشورہ ہے التجاء نہیں ۔
تو میرے پاس سے اس وقت جا نہیں ۔
جون ایلیا ء

ir@m
 

آج میں خود سے ہوگیا مایوس ۔
آج ایک یار مر گیا میرا۔
جون ایلیا کمال ہے 😟

ir@m
 

انتظار موت کا کرتے ہوئے لوگ جی رہے ہیں ۔
آپنی ہی رگوں میں چلتا ہوا لوگ خون پی رہے ہیں ۔
آزقلم

ir@m
 

پتا ہے جب وفادار لوگ بے وفا ہوجاتے ہیں
تو ہمارے لیے سزا ہوجاتے ہیں کیا تمہیں پتا ہے لوگ جیتے جی فنا ہوجاتے ہیں ۔
i miss you kya bkwas karti ho bi

ir@m
 

سوچتی ہوں کبھی کبھی بہت کے میں اس کی بچپن کی منگیتر اس کو دبئی امریکہ میں میری یاد بھی آتی ہوں گی کے نہیں ۔

ir@m
 

ملائک لکھتے ہیں اگر اک اک بات میری۔
تو وہ ایک ہی بات روز کئی کئی بار لکھتے ہوں گے
آزقلم

ir@m
 

اظہار میں عہد شکن ہوئی میں بھی۔
تو بھی کہی توہین محبت میں اجڑا سا ہے۔
آزقلم

ir@m
 

🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐