Damadam.pk
ir@m's posts | Damadam

ir@m's posts:

ir@m
 

تم میرا اعلاج ہوں ڈاکٹروں کو سمجھ نہیں آتا ۔
😖

ir@m
 

اٹھا کر کیوں نا پھینک دیں یہ ساری چیزیں ۔
فقط کمرے میں ٹہلا کیوں کریں ہم
جون ایلیا

ir@m
 

بہت سے لوگ موجود ہیں میرے اندر
اور ڈر یہ بھی ہے خدا موجود ہے۔
آزقلم زینوں ماہی

ir@m
 

Good morning

ir@m
 

ایک تیرا گھر تھا میری حد مسافت لیکن ۔
آب یہ سوچا ہے کہ حد سے گزر جائیں گے ۔
آپنے آفکار جلا ڈالے گے کاغذ کاغذ ۔
اس سے پہلے کہ جدائی کی خبر تم سے ملے
ہم نے سوچا ہے ہم تم سے بچھڑ جائیں گے ۔
😭

ir@m
 

کچھ باتیں اتنی آثر کرتی ہیں کے مرنے کو دل کرتا ہے پر مر نہیں پاتے

ir@m
 

کچھ غم دل میں ہی اچھے لگتے ہیں

ir@m
 

تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو ۔
جو ملے خواب میں وہ دولت ہوں ۔
جون ایلیا

Social media post
i  : Post by IR@M - 
🙄100% right babo
i  : 🙄100% right babo - 
ir@m
 

Good morning

ir@m
 

Good night 😣😖

ir@m
 

میرے خیال میں
آب ان کو میرا خیال بھی نہیں
آزقلم زینوں ماہی

ir@m
 

how are you all

ir@m
 

رو رہی ہوں کے پتھر دل ہو رہی ہے ۔
کیا بتاو آنسوؤں پی گئی ہوں غم کہہ گئی ۔
ادھوری رہ گئی ہوں

ir@m
 

خاک کو سر میں ڈال کر آنکھیں بند کر کے موت کو محسوس کرتا ہوں۔
کسی کے سوال نے پہلے ہنسایا اور بعد میں رولا دیا۔
کے میں ایسا کیوں کرتا ہوں۔
زینوں ماہی

ir@m
 

میں آپنے آپ میں بہت مشکل ہوں۔
کبھی تو آ کے مجھ پہ احسان کر
زینوں ماہی

ir@m
 

کیا تم نے اگلے جہاں میں ملنا ہے؟
شاید اس لیے اس نے مجھے اس جہاں میں چھوڑا ہے
زینوں ماہی

ir@m
 

جا محبت تجھے آلوداع کر دیا۔
😂😂😂🤣

ir@m
 

سب کچھ مل جانا ۔
سب کچھ نا ملنے کا برابر ہوتا ہے۔
زینوں ماہی