*بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*
*(وَصَلَّی اللہُ عَلَی النَّبِیِ الکَرِیم)*
*حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
*" اگر کسی شخص کا ظلم کسی دوسرے کی عزت پر ہو یا کسی طریقہ( سے ظلم کیا ہو ) تو اسے آج ہی اس دن کے آنے سے پہلے معاف کرا لے جس دن نہ دینار ہوں گے نہ درہم بلکہ اگر اس کا کوئی نیک عمل ہو گا تو اس کے ظلم کے بدلے میں وہی لے لیا جائے گا اور اگر کوئی نیک عمل اس کے پاس نہیں ہو گا تو اس کے ساتھی( مظلوم ) کی برائیاں اس پر ڈال دی جائیں گی."*
*(صحیح البخاری:2449)*
*بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*
*(وَصَلَّی اللہُ عَلَی النَّبِیِ الکَرِیم)*
*حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
*” رات کا اندھیرا شروع ہونے پر یا رات شروع ہونے پر اپنے بچوں کو اپنے پاس( گھر میں ) روک لو کیونکہ شیاطین اسی وقت پھیلنا شروع کرتے ہیں، پھر جب عشاء کے وقت میں سے ایک گھڑی گزر جائے تو انہیں چھوڑ دو( چلیں پھریں ) پھر اللہ کا نام لے کر اپنا دروازہ بند کرو، اللہ کا نام لے کر اپنا چراغ بجھا دو، پانی کے برتن اللہ کا نام لے کر ڈھک دو اور دوسرے برتن بھی اللہ کا نام لے کر ڈھک دو( اور اگر ڈھکن نہ ہو ) تو درمیان میں ہی کوئی چیز رکھ دو۔“*
*(صحیح البخاری:3280)*
"Indeed, Allah confers blessing upon the Prophet, and His angels [ask Him to do so]. O you who have believed, ask [Allah to confer] blessing upon him and ask [Allah to grant him] peace."
Translation: Al Quran, Al Ahzab, Verse 56
صَلّوُاعَلّی الحَبِیب!صلَّیَ اللہُ تعالَی علَی مُحمَد ﷺ
*✨ آج ڪــی حــدیثـــــــِ مـبارڪــــــه*
*✨ Hadees Of The Day.*
ہمارے پیارے نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا: اچھا ہم نشین وہ ہے جس ڪا دیدار تمہیں اللہ کی یاد دلائے، جس ڪی باتوں سے تمہارے نیڪ عمل میں اضافہ ہو اور جس ڪا عمل تمہیں آخرت کی یاد دلائے۔
📖 جامع صغیر، صفحہ 247، حدیث: 4063 ♥
*✨ آج ڪــی حــدیثـــــــِ مـبارڪــــــه*
*✨ Hadees Of The Day.*
ہمارے پیارے نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا: اچھا ہم نشین وہ ہے جس ڪا دیدار تمہیں اللہ کی یاد دلائے، جس ڪی باتوں سے تمہارے نیڪ عمل میں اضافہ ہو اور جس ڪا عمل تمہیں آخرت کی یاد دلائے۔
📖 جامع صغیر، صفحہ 247، حدیث: 4063 ♥
* آج ڪــی حــدیثـــــــ پـاڪــــــ*
* Hadees Of The Day.*❤🖤💚
*بارگاہِ رسالت میں عرض کی گئی: ڪون سا عمل افضل ہے؟ حضور نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا: مرتے دم تک تیری زبان ذکر اللہ سے تر رہے۔*
*📖 شعب الایمان، 1 / 393، حدیث: 516*
#______مرشد
آج کی حدیث مبارکہ
Hadees Of The Day
حضرت ابوھـریرہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، کہ رسول ڪریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا : جس نے ایک دن میں سو مرتبہ "سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ" پڑھا تو اُس ڪے گناہ مٹا دیئے جائیں گے اگرچہ اُس کے گناہ سمندر کی جھاگ کی مثل ہوں۔
بخاری، 4 / 219، حدیث: 6405
(6) سورۃ الانعام (مکی — کل آیات 165)
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ🍃💗💕 {73_________71}
قُلْ اَنَدْعُوْا مِنْ دُوْنِ اللّـٰهِ مَا لَا يَنْفَعُنَا وَلَا يَضُرُّنَا وَنُرَدُّ عَلٰٓى اَعْقَابِنَا بَعْدَ اِذْ هَدَانَا اللّـٰهُ كَالَّـذِى اسْتَـهْوَتْهُ الشَّيَاطِيْنُ فِى الْاَرْضِ حَيْـرَانَۖ لَـهٝٓ اَصْحَابٌ يَّدْعُوْنَهٝٓ اِلَى الْـهُدَى ائْتِنَا ۗ قُلْ اِنَّ هُدَى اللّـٰهِ هُوَ الْـهُدٰى ۖ وَاُمِرْنَا لِنُسْلِمَ لِرَبِّ
الْعَالَمِيْنَ (71) ↖🍃💗💕
#Hadees #Calendar
FARMAN-E-MUSTAFA ﷺ
"جو کسی تنگدست کو مہلت دے
اُس کے لئے روزانہ
قرض کے برابر صدقہ کرنے کا ثواب ہے."
(Musnad imam Ahmad, 6/32, Hadith:23108)
مرے حواس پہ طاری تھی اس بدن کی مہک
مرے دماغ کی دلدل میں پھول کھلتے تھے
جب چل پڑے ہو سفر کو تو پھر حوصلہ رکھو
صحرا کہیں، کہیں پہ سمندر بھی آئیں گے
بسْـــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم*
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
برداشت کی صلاحیت خوش نصیبوں کو ھی ملتی ہے۔ انسان پریشانیوں کی گنتی کرنے کا ماہر ہے لیکن، نعمتوں کا حساب بھول جاتا ہے۔ اخلاق کا حسن جس انسان میں آجائے، وہ خالق اور مخلوق دونوں کا محبوب بن جاتا ھے اللهِ پاک آپکی زندگی میں ہزاروں خوشگوار سحر طلوع فرمائے اور آپکو ہر اس چیز سے نوازے جس میں عزت اور زندگی کا سکون ھو *
آمیـــــــــــــن یارب العالمین*
اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ رویت ہے کہ نہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دریفت کیا کی -
"یارسول اللہ (ﷺ) میں آپ کو شعبان کے ماہین کے الواہ کسی اور ماہین میں ہے ترہ سے (پباندی کے ساتھ) روزے رکھتے ہیں نہیں دیکھتے، آپ (ﷺ) نے فارمایا یہ مہینہ (شعبان) وو ماہینا جسکی برکت سے لاگو ہے ۔ اور رجب اور رمضان کے ماہینے کے بیچ میں یہ وو مہینہ ہے جزمے عمل اللہ سبحانہ کے پاس اُٹھائے جاتے ہیں اور میری خواہش ہے کہ میرا عمل ہمارے وقت پیش ہو جس وقت میرے روزا ہو۔
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے مجھے خواب میں دیکھا یقیناً اس نے مجھے دیکھا، کیونکہ شیطان کے لیے جائز نہیں کہ وہ میری صورت اپنائے۔
Sunan Ibn Majah 3902
عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: جس کے پاس تین لڑکیاں ہوں، اور وہ ان کے ہونے پر صبر کرے، ان کو اپنی کمائی سے کھلائے پلائے اور پہنائے، تو وہ اس شخص کے لیے قیامت کے دن جہنم سے آڑ ہوں گی ۔
احنف کے چچا صعصعہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک عورت اپنی دو بیٹیوں کو ساتھ لے کر ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں آئی، تو انہوں نے اس کو تین کھجوریں دیں، اس عورت نے ایک ایک کھجور دونوں کو دی، اور تیسری کھجور کے دو ٹکڑے کر کے دونوں کے درمیان تقسیم کر دی، عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ اس کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے تو میں نے آپ سے اس کا ذکر کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہیں تعجب کیوں ہے؟ وہ تو اس کام کی وجہ سے جنت میں داخل ہو گئی ۱؎۔
ہم سے قتیبہ نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا، کہا ہم کو عمرو بن دینار نے خبر دی اور ان سے جابر بن عبداللہ انصاری رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے دریافت فرمایا ”جابر! کیا نکاح کر لیا؟“ میں نے عرض کیا، جی ہاں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”کنواری سے یا بیوہ سے؟“ میں نے عرض کیا کہ بیوہ سے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”کسی کنواری لڑکی سے کیوں نہ کیا؟ جو تمہارے ساتھ کھیلا کرتی۔“ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میرے والد احد کی لڑائی میں شہید ہو گئے۔ نو لڑکیاں چھوڑیں۔ پس میری نو بہنیں موجود ہیں۔ اسی لیے میں نے مناسب نہیں خیال کیا کہ انہیں جیسی نا تجربہ کار لڑکی ان کے پاس لا کر بٹھا دوں، بلکہ ایک ایسی عورت لاؤں جو ان کی دیکھ بھال کر سکے اور ان کی صفائی و ستھرائی کا خیال رکھے۔ آپ صل
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نصف شعبان کی رات میں اپنے بنائے ہوئے تمام لوگوں پر نظر فرماتا ہے اور اس کے بنائے ہوئے تمام لوگوں کو بخش دیتا ہے، سوائے اس کے جو اس کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرائے یا جس کے دل میں کینہ ہو۔ (مسلمانوں کے خلاف)۔ - سنن ابن ماجہ
اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں آپ کو کسی اور مہینے میں اس طرح روزے رکھتے نہیں دیکھتا جتنا آپ شعبان کے روزے رکھتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رجب اور رمضان کے درمیان وہ مہینہ جس کی طرف لوگ توجہ نہیں کرتے اور یہ وہ مہینہ ہے جس میں اعمال رب العالمین کی طرف اٹھائے جاتے ہیں۔ میں پسند کرتا ہوں کہ میرے اعمال بلند ہوں جب میں روزے سے ہوں۔'' - سنن نسائی
اگرچہ پندرہویں شعبان کی اہمیت کے بارے میں بہت سے اختلاف ہیں، لیکن ہر مہینے کی 13، 14 اور 15 تاریخ کو سفید دنوں کے روزے رکھنے کی خاص اہمیت ہے، خواہ اس میں بہت زیادہ ثواب ہو۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم مہینے کے تین روزے رکھو تو 13، 14 اور 15 تاریخ کے روزے رکھو۔ - ترمذی
اور
"مہینے میں تین دن کے روزے رکھو، اس لیے کہ ایک نیکی کا ثواب دس گنا بڑھ جاتا ہے، اس لیے مہینے میں تین دن کے روزے ایک سال کے روزوں کے برابر ہیں۔" - صحیح البخاری
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain