بارشیں یوں اچانک ہوی
تو لگا تم شہر میں ہو
کچھ مراسم ہوتے ہیں ازل سے تحریر شدہ...
یوں ہی نہیں ہو جاتی نسبتیں ہمدم...😔😔
*فقط مســکـراہٹ کـے لیـے ☺*
ڈاکٹر نے کہا ہے "جان" بناو😳🙄🙄
اب سمجھ نھیں آرہا کس کو بناوں🙈😁
🍁⬅*_😂
❤سر اٹھا کے بھی دیکھا تو صرف پاؤں تک۔۔۔
من پسند شخص سے اپنا نام سُننا۔۔۔
دل کی تسکین میں شمار ہوتا ہے۔۔۔!! 🥀🖤
وہ کوئی عام سا شخص تو نہیں ہو سکتا...؟
ہم جِسے اپنا کہیں، عشق کریں، رو پڑیں؟؟🖤🔥
آپ کسی سے ڈھیر سارا پیار کر لو اس کے لیے جینے مرنے کے لیے بھی اتر آؤں اس کی کہی ہر بات مان بھی لو تب بھی وہ آپ کو چھوڑنے کو تیار ہو جائے اس بات کا دکھ سمجھتے ہو؟؟
🍁
سنو !¡!!!
چلو چاند پر اک گھر بنائیں😍
اس گھر کو بادلوں سے سجائیں
فرش بادل کا ہو
ہر چیز بادل سے ڈھکی ہو
شام کو تم اور میں
کھڑکی کے قریب بیٹھے
چاند کو قریب لائیں
اور بس ایک دوجے کو
تکتے جائیں🤭❤
چلو چاند پر اک گھر بنائیں😇❤
🖤🥀🌚.
❥'🍁
کبھی کبھی زندگی ان رستوں کی طرف چل پڑتی ہے جو ہمارے لئے بنے ہی نہیں ہوتے۔
کبھی کبھی ہم خود کو ان لوگوں کو سونپ دیتے ہیں جو ہماری پرواہ ہی نہیں کرتے۔
کبھی کبھی ہم خود ہی خود کو رسوا کرواتے ہیں اپنی تذلیل کی وجہ خود ہی بن جاتے ہیں۔😌
کبھی کبھی دل ان اجنبیوں سے جا ملتا جن کے لئے ہم کچھ بھی نہیں ہوتے مطلب انہیں ہمارے ہونے نہ ہونے سے کوئی فرق ہی نہیں پڑتا۔😌
دل کی دنیا بھی بڑی عجیب ہوتی ہیں سائیں جو ایک بار اسے جیت لیتا ہے پھر وہ چاہ کر لاکھ کوشش کے باوجود دل سے اتر نہیں پاتا۔😌😌
ہم خود ہی اپنے دشمن ہوتے ہیں خود ہی اپنے لئے اذیت کا
سامان کرتے ہیں پھر بھلا شکوہ شکایت کیسی ؟
🖤🥀🌚.
❥︎Mᴀʟɪᴋ Aᴅɴᴀɴ ᴡʀɪᴛᴇ '🍁
-"اور آزمائش تو پھر من پسند چیز سے ہی شروع ہوتی ہے"- 🖤🥀
_حسرت سے سوچتے ہیں تجھے دیکھ کر یہ ہم_
_بندہ وفا پرست ہو ______، چاہے حسیں نہ ہو_
🙂🔥
عشق سے میں ڈر چکا تھا ڈر چکا تو تم ملے
دل تو کب کا مر چکا تھا مر چکا تو تم ملے
جب میں تنہا گھٹ رہا تھا تب کہاں تھی زندگی
دل بھی غم سے بھر چکا تھا بھر چکا تو تم ملے
بے قراری پھر محبت پھر سے دھوکہ اب نہیں
فیصلہ میں کر چکا تھا کر چکا تو تم ملے
جب چڑھائی پہ مرِا ہاتھ نہ تھاما تُو نے
اب یہ چوٹی پہ جو بے فیض مدد ہے، ........رد ہے
وہ جب چاہے "محکمہ موسمیات" کی تمام پشین گوئیوں کو جھٹلا کر فقط اپنی مسکراہٹ سے موسم بدل سکتا ہے ....
چھپ چھپ کے روؤں اور سرِ انجمن ہنسوں۔۔
مجھ کو یہ مشورہ میرے درد آشنا کا تھا۔۔
" ہمیں بس صبر آنے کی دیر ہوتی ہے اور اللہ پاک اِنصاف کرنا شُروع کر دیتے ہیں! ۔ " ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain