مرے بس میں یا تو یارب وہ ستم شعار ہوتا یہ نہ تھا تو کاش دل پر مجھے اختیار ہوتا پس مرگ کاش یوں ہی مجھے وصل یار ہوتا وہ سر مزار ہوتا میں تہہ مزار ہوتا وہ مزا دیا تڑپ نے کہ یہ آرزو ہے یارب مرے دونوں پہلوؤں میں دل بے قرار ہوتا
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا بات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گۓ ہیں ان کو کیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا
کبھی کبھی انسان ہر چیز سے تھک جاتا ہے🥀 🖤
کسی خنجر کسی پتھر کا تکلف کیسا زخم تو آپ کے لہجے سے بھی آ سکتا ہے.
ﮨﺎﺋﮯ ﯾﮑﻄﺮﻓﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﺑﮭﯽ ﺑﮍﯼ ﻣﺸﮑﻞ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﮨﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﺗﺎﻟﯽ ﮐﻮ ﺑﺠﺎﺗﮯ ﺭﮨﻨﺎ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﺍﮎ ﺑﺎﺕ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﮐﺌﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻭﮦ ﮨﯽ ﺑﺎﺕ ﭼﮭﭙﺎﺗﮯ ﺭﮨنا
گو نجے گی تیرے ذہن کے گنبد میں رات دن جس کو تو نہ بھلا سکے وہ گفتگو ہوں میں۔۔۔۔ ❤️❤️...
کوئی تو سمجھے محبت کی بے زبانی کو کوئی تو ہاتھ پہ چپکے سے پھول دھر جائے بس ایک بار وہ اپنا مجھے کہے تو سہی وہ اپنی بات سے چاھے تو پھر مکر جائے
فراقِ یار نے بے چین مجھ کو ___، رات بھر رکھا.. کبھی تکیہ اِدھر رکھا__، کبھی تکیہ اُدھر رکھا.. !
🥀🥀 اسے عشق تو کسی اور سے تھا۔۔۔۔ میرا شدت سے چاہنا پسند تھا اسے۔۔۔۔۔
وه "ستمگر" میرے "مزاج" کا تھا...!!🖤
وقت آ یا تو میں شب مقتل میں تھا اکیلا! یاروں کی گرہ میں فقط اقوال بندھے تھے!
میں ہوں اخبارِ محبت میری پیشانی پر روز اک آس کے مرنے کی خبر لگتی ھے
وہ مـستقل عـادی ہـے، عارضـی مـحبت کا وہ مـیرے بعد کسی اور سے دل لگا لے گا۔
ہمیں تو ہم خود بھی نہیں پسند آپ کون ہیں ؟ 🙂
ہمارے بعد یہاں رونقیں ہو جائیں تو بھلا دینا ہمیں💫
فطرت کی شہزادہ ہوں تو کام نوابوں والے ہیں! لے دے کے بس مجھ کو تم سے لڑنا ہی تو آتا ہے🤫🙈