Damadam.pk
itx-Zii@'s posts | Damadam

itx-Zii@'s posts:

itx-Zii@
 

جب بھائی آرام سے نرم لہجے میں پیاری سی بہن کہہ کر پکارے تو ہوشیار ہو جائیں،
آپ کی جمع پونجی ادھار کے نام پر ضبط ہونے والی ہے 😂🙈

itx-Zii@
 

تم جو کہتے ہو تو چلو مسکرا لیتے ہیں 💔🔥

itx-Zii@
 

💕اگر آپ کسی رشتے کے ساتھ انصاف نہیں کر سکتے اتنی لچک نہیں ہے کہ خود کو اچھے سے بدل سکیں تو
آپ کو کوئی حق نہیں ہے کہ
*کسی ایسے رشتے میں منسلک ہو کر خود کو عذاب میں ڈالنے کے ساتھ ساتھ دوسروں کی زندگیاں بھی جہنم بنائیں...!!*
خوش گمانی اچھی بات ہے کہ یوں ہو جائے گا یوں کر لیں گے...!!*
یاد رکھیں زندگی ایک ہی بار ملتی ہے لیکن رویوں کے زخم مرہم نہ ملنے پر نسلوں تک اثر رکھتے ہیں...

itx-Zii@
 

💕وقت نہیں رکتا لیکن کہیں نہ کہیں ہم رک جاتے ہیں, سرخ اینٹوں سے بنے کسی آنگن میں کہیں باورچی خانے میں چولھے کے پاس دہری پیڑھی پر , یاں کسی چھت پر لیٹے تارے گنتے, ہمیں پتا ہی نہیں چلتا کب لمحے ہمیں قید کر لیتے ہیں۔ کوئی چائے کی پیالی ایسی ہوتی ہے جس کا ذائقہ زبان کبھی بھول نہیں پاتی۔ کوئی سرگوشی۔ کوئی مسکراہٹ۔ کوئی مہک۔ کوئی قحقحہ۔ کوئی آنسو۔ کوئی سناٹا تمام عمر کے لئے زندگی پر حاوی ہو جاتا ہے۔ پرانی یادوں پر نئی یادیں سجانا در حقیقت ایک مشکل امر ہے, جبھی تو ہم تھک ہار کر بیٹھ جاتے ہیں اور زندگی مسکراتی ہوئی پاس سے گزر جاتی ہے💕

itx-Zii@
 

💕سچ فقط بچے بولتے ہیــں جوں جوں عمر بڑھتی ہے موقع اور حالات کے مطابق سچ پر بھی کانٹ چھانٹ اور حاشیہ آرائی کرنی پڑتی ہے💕

itx-Zii@
 

تھک گئے ہو تو تھکن چھوڑ کے جا سکتے ہو
تم مجھے واقعتا چھوڑ کے جا سکتے ہو
ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا
تم پرندے ہو، چمن چھوڑ کے جا سکتے ہو

itx-Zii@
 

ﺟﯿﺴﮯ ﻧﻨﮕﮯ ﭘﺎﺅﮞ،
ﭘﮭﭩﮯ ﭘُﺮﺍﻧﮯ ﮐﭙﮍﻭﮞ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﭽّﮯ،
ﺍﭘﻨﯽ ﺧﺎﻟﯽ ﺟﯿﺒﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻟﯿﮯ،
ﺩﻝ ﮐﻮ ﺍﭼﮭﯽ ﻟﮕﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ۔۔۔۔۔۔۔ﻣﮩﻨﮕﯽ ﭼﯿﺰﯾﮟ،
ﮐﺴﯽ ﺩُﮐﺎﻥ ﮐﮯ ﺑﻨﺪ ﺷﯿﺸﻮﮞ ﺳﮯ،
ﭘﮩﺮﻭﮞ ﻟﮓ ﮐﺮ ﺗﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﺎ۔۔۔۔
ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺗُﻢ ﮐﻮ ﯾﻮﻧﮩﯽ
ﺍﮐﺜﺮ سوچتا رہتا ﮨﻮﮞ ۔۔۔💔

itx-Zii@
 

غلط انتخاب چہرے کی رونق چھین لیتا ہے🖤🙃

itx-Zii@
 

ورنہ ہم زخم پسندوں کی گزرتی کیسے؟
شکر صد شکر کہ تاحال نمک سستا ہے۔۔۔!

itx-Zii@
 

تھک گئے ہو تو تھکن چھوڑ کے جا سکتے ہو
تم مجھے واقعتا چھوڑ کے جا سکتے ہو
ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا
تم پرندے ہو، چمن چھوڑ کے جا سکتے ہو

itx-Zii@
 

" پھر مُختصر کر دی گُفتگو اُس نے ، پھر اُس کے رابطے میں آگیا کوئی اور! ۔ " 💔🙂

itx-Zii@
 

آپ کہیئے تو نباہتے چلے جائیں گے ' مگر
اس تعلق میں اذیت کے سوا کُچھ بھی نہیں!

آپ شاید بہتر کی تلاش میں ہیں🌚
 ہم تو میری جان اچھے بھی نہیں❤️
i  : آپ شاید بہتر کی تلاش میں ہیں🌚 ہم تو میری جان اچھے بھی نہیں❤️ - 
itx-Zii@
 

" وہ جو ایک پل بھی نہیں رہتی تھی میرے بِنا ، سو بھی جاتی ہے اب بُھوک بھی لگتی ہے اُسے ۔ " 🙂

itx-Zii@
 

اسکی جانب سے بھی چاہا برابر خود کو
میں نے یک طرفہ محبت تو کبھی کی ہی نہیں
#قرارمن ❤️

itx-Zii@
 

الفاظ سانس بند کرنے کی طاقت رکھتے ہیں.....!! 🙂

itx-Zii@
 

غریب شہر تو فاقے سے مر گیا عارفؔ
امیر شہر نے ہیرے سے خودکشی کر لی
زین اعوان

itx-Zii@
 

مجھے تو اپنی اچھی اچھی پوسٹس دیکھ ڈر لگتا ہے
کہیں کوئی تاج محل کے مزدوروں کی طرح میرا انگوٹھا ہی نا کٹوا دے
😐😐😐

itx-Zii@
 

ہم کو چائے کہاں پسند تھی
..,..💌مگر ہائے وہ تیرے ہاتھ کے ذائقے

itx-Zii@
 

زندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے
میں گزاروں نہ گزاروں یہ گزر جائے گی🖤