سوال آنکھوں میں رکھے ہی رہ گئے
بچھڑنے والے نے میری طرف نہیں دیکھا
روحیں اداس ہے جوان نسلوں کی 🔥
پاگل لڑکی! آنکھوں کے حلقے دیکھو!
ساری ساری رات بھی پڑھنا ٹھیک نہیں۔۔
*گر وہ تم سے میرا پوچھے تو کہنا*
*ٹھیک ہـے لیکن پہلے جیسا ٹھیک نہیں*۔۔
تم پر کوئی دیو نہ عاشق ہو جائے
تنہا چھت پر غزلیں سننا ٹھیک نہیں۔۔۔
❤
تیری یادیں بلی کے بلونگڑوں جیسی ہیں.....❤😄
تُمہیں بَالوں کو لِہرانے کی کیا ضُرورت تھی
مَیں جِتنا ہُو چُکا تھا , اِتنا حِیران کاَفی تھا...!!⚘
دور کہیں آسمانوں پر ہوتے ہیں یہ سارے فیصلے..! ♥
اُس کی عادت ھے مرے بال بگاڑے رکھنا
اُسکی کوشش ھے کسی اور کو اچھا نہ لگوں
اُس دل کے مکاں کا میں پہلا مکین ہوں
آتا ہے میرے بعد تو بےشک کوئی آئے 🥀
تم کیا جانو گاؤں کے ذائقوں کے سکھ
تم نے کبھی پی ہے جلتی لکڑی پر بنی چائے ؟
❤🚩🚩حق بری سچ بری🚩🚩❤
-" مان رکھتی ہیں وہ اپنے بابا کا
بیٹیاں جو حجاب کرتی ہیں ❤👑
نِگاہیں اِنکی شراب خانہ🔥
ہرام شہ سے ہماری توبہ!😌🥀
💔🥀
دو جہاں کی کشادگی قربان آپ کی تنگ آستینوں پر
🖤
*مگر یارِ من!*
*ہم کو بھی تمنا تھی کہ چاہے جاتے"*
🔥💔
اگر کپڑے آپکو خوبصورت بناتے ہیں تو مطلب آپ کچھ بھی نہیں ہو ۔۔۔۔
کپڑے خوبصورت لگنے چایئے آپ کی وجہ سے ♥
برسوں بعد یاد آیا اس کو_🍂
کہ،اس پر تو پابندیاں بہت ہیں_💔
اگر کسی کی شخصیت کو پہچاننا چاہتے ہیں تو یہ نہ دیکھیں کہ لوگ اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں بلکہ یہ دیکھیں کہ وہ لوگوں کے بارے میں کیسے گفتگو کرتا ہے..🌹
کیسے عجیب وسوسےآتے ہیں عشق میں
یہ ہو گیا تو خیر ہے۔۔ وہ ہو گیا تو پھر؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain