Damadam.pk
itx-Zii@'s posts | Damadam

itx-Zii@'s posts:

itx-Zii@
 

-" آپ کو دیکھے بغیر سانس لینا مشکل ہو جاتا ہے
مگر میں کوشش کروں گا آئندہ آپکو کم سے کم دیکھوں
کیونکہ آپکو ہمیشہ نظروں کے سامنے رکھنا میرے اختیار میں نہیں...
اور پھر جب آپ بالکل ہی نظر نہیں آتے تو میرے لئے میری بینائی مسئلہ بن جاتی ہے_" 🌚💔

itx-Zii@
 

میں تیرا کچھ بھی نہیں ہوں مگر اتنا تو بتا
دیکھ کر مجھکو تیرے زہن میں کیا اتا ہے !!

itx-Zii@
 

محبتوں کے اساس لہجے
حقیقتوں کے عکاس لہجے
اے بنت حوا
سنبھل کے رہنا فریب ہیں یہ مٹھاس لہجے
🥀

itx-Zii@
 

تمہارے پاس تو پھر بھی تم ہو

itx-Zii@
 

بہا ریں ساری میں اوروں کو با نٹ دو ں گامگر
جو تجھ کو چھُو کر گزریں وہ ہو ائیں میری ہیں۔

itx-Zii@
 

میرے چہرے سے مت اندازہ لگانا کہ یہ عمر
مجھ پہ بیتی بہت ہے میں نے گذاری کم ہے

itx-Zii@
 

وہ تیرا شـــہر ، تیرے لوگ ، روایات تیری
تم اگر گاوں میں ہوتے تو ہـــــمارے ہوتے

itx-Zii@
 

میں نے تمھارے لمس کے خواہش میں بارہا
کاغذ پہ چاہتوں سے بناۓ تمھارے ہاتھ ..!

itx-Zii@
 

"تمہارا چند سیکنڈ گلے لگائے رکھنا میرے بہت سارے مسائل کا حل ہوسکتا ہے"
❤🔥

itx-Zii@
 

کھڑکیاں کھول رہا تھا کہ ہوا آئے گی
کیا خبر تھی کہ چراغوں کو نگل جائے گی
مجھ کو اِس واسطے بارش نہیں اچھی لگتی
جب بھی آئے گی کوئی یاد اُٹھا لائے گی

itx-Zii@
 

👑
حسن و دلکشی میں یکساں ہے وہ اکیلا ہی
ارے اس پر ججتا ہے بن سنور کر بھی اداس رہنا🖤

itx-Zii@
 

میں نے اکثر اس سے تھوڑا فاصلہ رکھ کہ دیکھا ہے وہ میرے بغیر بہت خوش رہتا ہے🖤🥀🙂

itx-Zii@
 

بزم عشق میں چلتا رہا ....قافلہ صحرا بہ صحرا !
نہ لیلی اونٹ سے اتری نہ پیچھا مجنوں نے چھوڑا_!

itx-Zii@
 

بس ایک تو ہی سبب تو نہیں اداسی کا
طرح طرح کے دلوں کو ملال ہوتے ہیں
سیاہ رات میں جلتے ہیں جگنوؤں کی طرح
دلوں کے زخم بھی محسن کمال ہوتے ہیں
محسن نقوی🖤

itx-Zii@
 

ہائے شجروں کا احترام افکار !
کہاں وہ لڑکی کھونے والی تھی

itx-Zii@
 

محبت ، دوستی ، ہمدردی ، راہنمائی یا مدد، اس دنیا میں کوئی ایسی نشانی ضرور چھوڑ جائیں جو یہ بتاتی رہے کہ اس راہ سے آپ گزرے تھے

itx-Zii@
 

*🌻ﻣﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻼ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭼﮩﺮﮮ ۔۔۔۔۔۔۔۔*
*ﺗﻘﺪﯾﺮ ﮐﻮ ﺭﺷﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﮐﮩﺎﮞ ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔!💯*.

itx-Zii@
 

*یہ جو لڑکیا میچنگ ماسک پہنتی ہیں*😷
*ان سے گزارش ہے🙏🏻کہ ہم نے کرونا کو بھگانا ہے پھسانا نہیں*😃😃😉😂

itx-Zii@
 

😂😂 مر تے نی گے ہ

itx-Zii@
 

ہمیں اپنی جنت میں جا کر سکون لینے کی اتنی فکر نہیں ہے
جتنا دوسروں کو دوزخ میں بھیج کر باہر سے کنڈی لگا لینے کی جلدی ہے🙏