بڑے شوق سے رسم دوری نبھا رہے ہو لگتا ہے زمانے کی باتوں میں آ رہے ہو وگرنہ کبھی یہ نوبت تو نہیں آئی تھی کہ میں کہوں اور تم منع کیے جا رہے ہو (ساجد محمود نوازی)
گئے دنوں میں بہت با کمال تھے ہم بھی !-"🙂🖇️💔🥀
ایک وقت آئے گا جب نوکری کے اشتہار میں لکھا ہوگاکہ 2020 اور 2021 میں پاس ہونے والے طلباء اپلائی نہ کریں۔🤣🤣
میری غزلیں و نظمیں بیکار ہوئیں سب، وہ ہر ایرے غیرے کو لاجواب کہتا ہے.🔥 💔🔥
بس ذرا ظرف کشادہ ہے سو کم بولتے ہیں پر جہاں کوئی نہیں بولتا وہاں ہم بولتے ہیں👑
❤۔۔۔۔۔۔۔
تیری یادوں کی کتابیں سامنے رکھ کر میری عیدیں بند کمروں میں ہی گزر جاتی ہیں ۔۔❤
ہزار عُنوان گفتگو تھے رہ گئے یہ سوچ کے ہم یہ بات اسےناگوار ہو گی یہ لفظ اسےناپسند ہوگا
جو کھویا ہے ساتھ لائے تھے کیا🔥
سوالوں میں ہی رہنے دو مجھے صاحب یقین مانو میں جواب بہت برے دیتا ہوں🔥♥️