حق وہاں پر جتاٶ جہاں کسی نے حق دیا ہو
تُو بھی تو زمانے کا فرد ہے
🍁تُو بھی مجھے کہا سمجھتا ہے
بڑی عجیب سی حالت ہوتی ہے اس محبت میں
اداس جب بھی یار ہو جاۓ قصور اپنا ہی لگتا ہے
ہم اُن کے لۓ اہم
واہ دل تیرا یہ وہم
