تیرے خلوص سے انکار تو نہیں لیکن
میں کیا کروں میرا اعتبار ٹوٹ گیا
مجھے یاد آرہا ہے
مجھے بھول جانے والا
اوپلی کراسان جون پرپت گلاٸون
وہ کہتا رہا تم میری ہو
مجھے سنا تھا کہ میں تمہارا ہوں
کیا اسے تم سے محبت تھی؟
،اپناٸیت تھی، دوستی تھی، محبت کا علم نہیں
کبھی کبھی صرف اللہ اور ہم جانتے ہے
کہ ہم پہ کیا بیت رہی ہے
پسندیدہ شخص کی لاپرواٸ تو اکثر انسان کو ساٸیکو پشینٹ بنا دیتی ہے
تم زندگی کی وہ کمی ہو
جو زندگی بھر رہی گی
اتنا قریب ہوگیا تھا
مجھے لگا میرا ہوگیا تھا
اب اعتبار پہ جی چاہتا تو ہے لیکن
💯پرانے خوف دل سے کہاں نکلتے ہیں
تم جو ہوتے تو بات کچھ اور تھی
اب کی بارش فقط پانی ہے
تیسرا شخص مسلہ تھا
مگر ہم نے اک دوسرے کو چھوڑ دیا
یادوں کی کتاب اٹھا کے دیکھی تھی میں نے
پچھلے سال ان دنوں تم میرے تھے
😂بس اتنا امیر ہونا چاہتی ہوں کہ
کپ والی آٸسکریم کا ڈکھن بغیر چاٹے پھینک سکوں
