Damadam.pk
jariya's posts | Damadam

jariya's posts:

jariya
 

منافقت یہ ہے آپ کسی شخص کو آنکھوں میں جگہ دیں اور وہ آپ کو اندھا کر جاۓ

jariya
 

تیرے بدلنے کا دکھ نہیں
یار میں تو اپنے اعتبار پہ شرمندہ ہوں

jariya
 

جب ہمیں اُن سے محبت تھی
تو انہیں ہماری محبت پہ شک تھا
جب اُنہیں ہماری محبت کا احساس ہوا
تو ہم پر کسی اور کا حق تھا

jariya
 

جس طرح خود کو لگایا ہے اکیلے پن پر
اب جو کوٸ آیا تو نقصان کرۓ گا میرا

jariya
 

My silence is just another worde for pain.

jariya
 

مجھے اچھی لگی اس کی ادا
چار دن عشق اور پھر الوادع

jariya
 

وہم سا لاحق ہے
وہ بھی میرے بن اُداس ہے

jariya
 

جب جب امی سسرال کا تعنہ دیتی ہیں
سمجھ نہیں آتا شرمانہ ہے
یا شرمندہ ہونا ہے

jariya
 

شادی تو ایسے لڑکے سے کروں گی جو کاٹن کے کپڑے نہ پہینتا ہو
اللہ دی قسمیں نہیں ہوندے میرے کولوں استری

jariya
 

وہ محبت بہت گہری ہوتی ہے
جو شروع ہی دوستی سے ہوتی ہے

jariya
 

سر کے درد سے لے کر دل کے درد تک
جناب آپ کی مہربانیں ہیں

jariya
 

اُس نے اُس وقت بے وفاٸ کی
جب یقین آخری مقام پر تھا

jariya
 

کہ تم شکوہ کرو اور ہم وضاحتیں دے
💔اب وہ تعلق نہیں رہا

jariya
 

ہم ناراض سمجھتے رہے
وہ تنگ تھے ہم سے

jariya
 

جس روز دیکھو گے تم مجھے سرخ جوڑے میں یقین جانو اپنی بے بسی پر رو دوگے

jariya
 

معافی غلطیوں کی ہوتی ہے
دی ہوٸ اذیتوں کی نہیں

jariya
 

عزت کے رشتے محبت سے بڑھ کے ہوتے ہیں

jariya
 

میں کس سے جا کے کہوں حال دیدہ نم کا
میرے دکھ سے آگاہ تو میری ماں بھی نہیں

jariya
 

جس کو کہہ دو کہ وہ ضروری ہے
وہ ہی دامن چھڑانے لگتا ہے

jariya
 

اُس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے
اُس نے پھر بھی کہا کہ جانا ہے