Damadam.pk
jariya's posts | Damadam

jariya's posts:

jariya
 

لگتا ہے رہی سہی محبت بھی مرگٸ
اس بار تجھے دیکھ کر دل خوش نہیں ہوا

jariya
 

ہزار چاہنے والوں سے
ایک نبھانے والا بہتر ہوتا ہے

jariya
 

آپ تو بھول گۓ
ہم سے یہ بھی نہ ہوا

jariya
 

آپ ہنس سکتے ہیں صاحب
آپ پر گزری جو نہیں ہے

jariya
 

تیرے بدلنے کا دکھ نہیں
یارا میں تو
اپنے اعتبار پہ شرمندہ ہوں

jariya
 

انسان غم کی گرفت سے کبھی نہیں نکلتا
خوشی محض تھکان اتارنے کاص وقفہ ہیے

jariya
 

کتنے عجیب ہے نہ لوگ
بات پکڑ کر انسان چھوڑ دیتے ہیں

jariya
 

عورت کی زندگی میں رکاوٹوں کو دور محرم ہی کرتا ہے
نا محرم تو صرف زندگی میں رکاوٹیں پیدا کرتے ہیں

jariya
 

میرے بغیر جہنیں چین ہی نہیں پڑتا تھا
کہاں گۓ وہ جھوٹ بولنے والے

jariya
 

کبھی کبھی کسی سے اتنی شکایت ہوتی ہے کہ شکایت کرنے کو دل بھی نہیں کرتا

jariya
 

ظرف رکھتے تو جان لیتے
چپ بھی ایک شکایت ہے

jariya
 

لوگوں کو جتنی مرضی وضاحتیں دے دیں جن کے دل میں بغض ہو وہ آپ کو کبھی نہیں سمجھ سکتے

jariya
 

قدر کرنا سیکھ لو
کچھ لوگ بار بار نہیں ملتے

jariya
 

مرشد ہم منافقو کے ساتھ بھی مخلص رہے

jariya
 

تو جیت کے بھی رو پڑے گا
ہم تجھ سے ایسے ہاریں گے

jariya
 

اس نے میرا صبر آمایہ ہے
اسے کبھی صبر نہیں آۓ گا

jariya
 

رشتوں کی قدر کریں خاض کر ان رشتوں کی جنھیں آپ خود بناتے ہیں اور اگر نبھانے کا ظرف نہیں تو رشتے بنانے سے گریز کیجیے

jariya
 

ہاں یاد آیا اس کے آخری الفاظ یہ تھے
اگر جی سکو تو جی لینا ویسے مر جاٶ تو اچھا ہے

jariya
 

وقت تو وقت پی بدلتا ہے لیکن
انسان کسی بھی وقت بدل سکتا ہے

jariya
 

میں جب جب سورتہ یوسف سے گزرتی ہوں
مجھے لگتا ہے ہر بچھڑا ہوا مل سکتا ہے