Damadam.pk
jariya's posts | Damadam

jariya's posts:

jariya
 

وہ کہیں اور کسی اور کا ہوگا اب
میں وہی ہوں جہاں چھوڑ گیا تھا وہ

jariya
 

وہ کہیں اور کسیاور کا ہوگا اب
میں وہی ہوں جہاں چھوڑ گیا تھا وہ

jariya
 

اتنا خدا نے نہیں آزمایا
جتنا لوگوں نے لوگوں کو آزمایا

jariya
 

میں سوچتی ہوں کہ سکوں سے بیٹھ کر ڈانٹوں کبھی خود کو
بہت نقصان کیا ہے خود کا اوروں کی وجہ سے

jariya
 

نرم دل سے پتھر دل بننے کا سفر یقین مانیں آسان نہیں ہوتا

jariya
 

وہ بھی کتنا عجیب شخص ہے
بات کرو تو لگتا صرف میرا ہے
نہ کرو تو جیسے جانتا ہی نہیں

jariya
 

بہت ترپاۓ گی یہ درد جداٸ تجھ کو
ہمارا کیا ہم تو مر جاٸیں گے

jariya
 

مطلب کا وزن بہت زیادہ ہوتا ہے
اسی لیے تو مطلب نکلتے ہی رشتے ہلکے ہو جاتے ہیں

jariya
 

علم ریاضی بھی یہ ہی کہتا ہے
جو ایک ہوتا ہے وہ تقسیم نہیں ہوتا

jariya
 

میں ہستی ہوں تو خوش وہ بھی ہوتا ہے
تذکرہ آٸینے کا کر رہی ہوں انسان کا نہیں

jariya
 

میں ہستی ہوںتو خوش وہ بھی ہوتا ہے
تذکرہ آٸینے کا کر رہی ہوں انسان کا نہیں

jariya
 

بعض دفعہ ہم ذہنی سکون
کے علاوہ کچھ نہیں چاہتے

jariya
 

میں تجھے تا عمر یاد آٶں
بھولنے والے تیری سزا ہو یہ
For Someone SPCL

jariya
 

جس رشتے کو شک نے خراب کر دیا ہو
وہ قسموں سے ٹھیک نہیں ہوتے

jariya
 

مختصر سا قیام ہے اور بس
ہم یادیں چھوڑ کے چلے جاٸیں گے

jariya
 

اُسے عشق کسی اور سے تھا
میرا شدت سے چاہنا اُسے پسند تھا

jariya
 

وہ ملا تھا ایسے! جیسے کبھی بچھڑے گا نہیں

jariya
 

وہ مجھے غیر ضروری بھی نہیں کہتا
مگر ہاں خیر! ضروری بھی نہیں کہتا

jariya
 

کاش میری کمی بھی
تمہیں اداس کرتی

jariya
 

کبھی کبھی شکایت کرنے سے بہتر ہے انسان خاموش رہے
کیونکہ جب فرق ہی نہیں پڑتا تو شکایت کیسی ہے