Damadam.pk
jariya's posts | Damadam

jariya's posts:

jariya
 

کچھ ایسا ہو کہ سبھی رابطے کٹ جاٸیں
رگیں دماغ کی ایک حادثے میں پھٹ جاٸیں

jariya
 

لوگ نہیں سمجھتے
دکھ انسان کی بنیاد ہلا دیتا ہے

jariya
 

اور اب جب صبر کی آیتیں حفظ کر لی ہیں
تو دنیا کہتی ہے تم تو بہت بے حس ہو

jariya
 

بے ایمانی بھی تیرے عشق نے سکھاٸی تھی
تُو پہلی چیز تھی جو ماں سے چھپاٸی تھی

jariya
 

وہ شخص میرے ہاتھ کی لکھاوٹ نہیں سمجھا
وہ شخص میری زندگی سمجھنے کو آیا تھا

jariya
 

ڈھونڈوگے کسی روز مجھے بے بسی کے ساتھ

jariya
 

کیا کرو گے؟اگر کہہ دوں
کہ اُداس ہوں میں

jariya
 

میں چاہتی ہوں میری عمر بھی اُسے لگ جاۓ
میری خواہش ہے وہ میری موت کا دُکھ دیکھے

jariya
 

جو موت سے پہلے کی بیزاری ہوتی ہے
آج کل ایسی تلخیاں حاوی ہیں مجھ پر

jariya
 

اپنے حالات سے میں صلح تو کر لوں
،لیکن مجھ میں روپوش جو ایک شخص ہیں
مر جاۓ گا

jariya
 

کاش ہمیں اتنا حق ہوتا ہم تم سے پوچھ سکتے رات گۓ تک کیوں جاگتے ہو

jariya
 

انتظار ہمیشہ رہے گا
بس آواز نہیں دوں گی

jariya
 

زہر لگتا ہے مجھے اسکا غیروں سے رابطہ رکھنا
لیکن پھر سوچتی ہوں میں بھی تو غیر ہوں

jariya
 

پاس الفت نہ سہی میرا بھرم ہی رکھ لے
میں نے لوگوں کو تجھے اپنا بتا رکھا ہے

jariya
 

شادیوں کا سیزین آگیا ہے نا جانے کسں کی
صدیوں کی محبت کس کے حوالے ہوگی

jariya
 

ضروری ہونا اور ضرورت ہونے میں فرق ہوتا ہے

jariya
 

ہم بہت خاص تھے
یہ انکے الفاظ تھے

jariya
 

پھر آج کون ہے میری جگہ پر
تم تو کہتے تھے تم سہ کوٸی نہیں

jariya
 

وہ جو تم نے توڑا ہے وہ دل تھا میرا اور
وہ جو تم سے اُٹھا ہے وہ مان تھا میرا
shah

jariya
 

اپنی انا کو بھاڑ میں جھونک کر
ایک بے قدرے کو منانے کو جی کرتا ہے