Damadam.pk
jariya's posts | Damadam

jariya's posts:

jariya
 

تیرا لہجہ بتا گیا مجھ کو
تیرے دل میں عارضی تھی میں

jariya
 

بات کرنے کے لۓ وقت اور موڈ کی ضرورت نہیں ہوتی
بس دل میں اہمیت ہونی چاہۓ
Mr.rehan

jariya
 

وہ ہم سے روٹھ جاتے ہیں ذرا سی بات پر لیکن
انھیں یہ بات بھی اپنی ذرا سی بات لگتی ہے

jariya
 

تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے
وہ جیسے لوگ رات کہتے ہیں
bewafa log

jariya
 

زندگی کا سب سے ازیت ناک کام
مسلسل کسی لاپرواہ انسان کا انتظار کرنا

jariya
 

میں پوری توجہ کی طلبگار ہوں وصیّ
💔اوروں سے رابطہ ہے تو پھر دور رہا کر

jariya
 

اس کا دعوی ہے کہ وہ پہچان چکا ہے ہم کو
اور ہم اتنا ہی کھلے جتنی ضرورت تھی اسے
someone

jariya
 

منتیں پوری ہوں یا نہ ہوں
در نہیں بدلا کرتے

jariya
 

باتیں ان کی ایسی کے وفا ان پر ختم
💔 مرشد
جب نبھانے کی بات آٸ تو وہ مجبور نکلے

jariya
 

جہنیں مانتا ہی نہیں یہ دل وہی لوگ میرے ہیں ہمسفر
مجھے ہر طرح سے جو راس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گۓ

jariya
 

ساتھ نٍبھاے والے ہر حال میں
ساتھ نٍبھاتے ہیں مجبوریوں کے قٍصّہ نہیں سُناتے

jariya
 

مختصر کیے آپ نے رابطے تو ہم نے بھی دوری مناسب سمجھی

jariya
 

شکر ہے دل ٹوٹنے کی آواز نہیں ہوتی ورنہ
پاکستان مہں ہر طرف ٹھاہ ٹھاہ ہی ہونی تھی

jariya
 

کاش رشتےداروں کی قربانی جاٸز ہوتی
میں سارے ہی قربان کر دینے سی

jariya
 

زندگی اب سمجھ میں آٸی ہے
لاکھ کر لو جتن جداٸی ہے

jariya
 

کھلی کتاب تھے ہم
افسوس کسی ان پڑھ کے ہاتھ تھے ہم

jariya
 

مجھے یقین ہے وہ لوٹ کر ضرور آۓ گا ساگر
پھر چاہے وہ دن میری موت کا ہی کیوں نہ ہو

jariya
 

مطلب والے وفا کی قیمت کیا جانے
جو بے وفا ہو وہ وفا کیا جانے
جن کو ملتا ہو ہر موڑ پہ نیا ساتھی
وہ ہم جیسے دوست کی قدر کیا جانے

jariya
 

تیسرے نے آکر دوسرے سے مل کر پہلے کی زندگی تباہ کر دی

jariya
 

بس یہ دیقت ہے بھولنے میں اسے
اس کے بدلے میں کس کو یاد کرے