یہ لوگ فرشتے ہیں، خدا ہیں، کیا ہیں؟
کیوں ان کے معیار پہ اتارا جائے خود کو۔
یہ بدقماش، جو اہل عطا بنے ہوئےہیں
بشر تو بن نہیں سکتے، خدا بنے ہوئے ہیں۔
انسان کو اپنی اوقات تب پتہ چلتی ہے
جب اسے وہاں سے ٹھوکر پڑے جہاں اس نے سب سے زیادہ بھروسہ کیا ہو۔
اگر ہماری التجا رد ہونی ہوتی تو وہ رب کبھی ۔نہ کہتا مانگو مجھ سے میں تمہیں دوں گا
غلط فہمی چھوٹی ہو یا بڑی اتنی زہریلی ہوتی ہے کہ سالوں کے سنہری پل کو خاک میں ملا دیتی ہے
محمد احمد بن حضرت مولانا محمد یونس پالنپوری
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain