Damadam.pk
johiam's posts | Damadam

johiam's posts:

johiam
 

جب کھونے کی عادت سی پڑ جائے نا تو پھر چیزوں کے کھو جانے ، یادوں کے مٹ جانے اور لوگوں کے چلے جانے سے اتنی تکلیف نہیں ہوتی ، پھر دستبردار ہونا اتنا مشکل نہیں ہوتا💔

johiam
 

اور جب میں
اسکو دیکھتا ہوں
تو بے اختیار کہہ اٹھتا ہوں
"من در عشق باشما ہستم"
مجھے تم سے محبت هو گئی ھے...🖤
😒✌🏽😒

johiam
 

ممتاز مفتی کہتا ہے "میری دانست میں محبت کوئی شرط نہیں ہوتی ۔ محبت صرف کی جاتی ہے چاہے دوسرا کرے نہ کرے ، محبت ایک ہا تھ کی تالی ہوتی ہے اس میں نہ شکوے کی گنجائش ہے نہ شکایت کی ، نہ وفا کی شرط نہ بیوفائی کا گلہ "

johiam
 

کالے جے لباس دی شوقینن کری
دور دور جائے میرے کالے رنگ تون

Isk style bolne k style pe sadqe❤🌹🌹❤❤🌹🌹❤❤
j  : Isk style bolne k style pe sadqe❤🌹🌹❤❤🌹🌹❤❤ - 
johiam
 

-" میرے مالک ان پہ ترس کھا جو بظاہر تو ٹھیک نظر آتے ہیں لیکن اندر سے ختم ہو چکے ہیں_"😞🙏💔

johiam
 

ﺍﮐﺜﺮ ﻟﻮﮒ ﻣﺠﮭﮯ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ کہ ﻣﯿﮟ ﺍﺻﻞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﮨﻮں۔۔؟ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﮞ۔۔؟ کیسا ﮨﻮﮞ۔۔؟ ﭘﮩﻠﮯ کیسا تھا۔۔؟ ﺍﺏ ﺟﻮ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ویسا ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮﮞ۔۔؟ ﻣﮕﺮ۔۔۔
ﺟﻮﺍﺏ ﺍﺗﻨﮯ ﺁﺳﺎﻥ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﮨﯿﮟ۔۔۔!!
ﺍﻥ ﺳﻮﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮐﺘﻨﺎ ﺳﻔﺮ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ۔۔۔!!
ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﮯ ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﻣﺘﺠﺴﺲ ﻟﻮﮒ ﺳﻤﯿﭩﻨﮯ ﮐﻮ ﻗﯿﺎﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔۔۔!! ﮐﻮﭺ ﮐﺮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔۔۔!!
ﺟﺎﻥ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ، ﺑﮭﺎﮒ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔۔۔!!
ﺳﻮ ﺍﺟﺘﻨﺎب۔۔۔!🙏💔

Funny joke
j  : Lali v ro ra h🤦😂🤣🤦🤣🤦🤦🤣🤦🤦 - 
Me n mine girlz ❤soha❤nisha❤johi❤
j  : Me n mine girlz ❤soha❤nisha❤johi❤ - 
Iski acting zaberdast hai ❤🌹❤🌹❤🌹❤
j  : Iski acting zaberdast hai ❤🌹❤🌹❤🌹❤ - 
Bechara kitna ro ra h mjhe v Rona ara h🤷🙋🙆🤷🙋🙆🤷
j  : Bechara kitna ro ra h mjhe v Rona ara h🤷🙋🙆🤷🙋🙆🤷 - 
Ignore 3cartoons just focus on lali❤
j  : Ignore 3cartoons just focus on lali❤ - 
Funny joke
j  : Me kiya kron mjhe jub itni hnsi ari h😂🤷 - 
johiam
 

بعض دفعہ ضروری ہوتا ہے کے آپ اپنی ذات کو تماشہ بنا دیں تا کے خواہش مند حضرات خوشی سے جھوم برابر جھوم ہو کر تالیاں بجا سکیں۔🙄😏💔

johiam
 

سنو !!!
اتنے سارے کھڈے چھوڑ کر
تمہیں میری نظریں ہی ملتی ہیں ہر بار گرنے کے لئے

johiam
 

"محبت" کا عذاب جسم سے زیادہ "روح" کو سہنا پڑتا ہے، کیونکہ جسم تو کسی حد تک اذیت برداشت کر لیتا ہے مگر "روح" اپنی "نا قدری" برداشت نہیں کرتی!!!💔

ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺳﺎﺭﺍ ` ﺍُﺱ ﺳﮑﻮﻥ ﮐﺎ ﮨﮯ❤ ﺟﻮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﻣِﻠﺘﺎ ﮨﮯ ❤
j  : ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺳﺎﺭﺍ ` ﺍُﺱ ﺳﮑﻮﻥ ﮐﺎ ﮨﮯ❤ ﺟﻮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﻣِﻠﺘﺎ ﮨﮯ ❤ - 
johiam
 

میں ایک بلند حوصلے والی ، ضدی سی لڑکی
جب کوئی دل دکھاتا ہے، تو رو پڑتی ہوں 🥀🖤🙂

Funny joke
j  : Hye me shezadi c🙈🤣🤷🙆🤦 - 
johiam
 

کون سے نشہ کے عادی ہو؟
Tiktok😆
Pubg😅
Ludo🤨
Ertughrul🙏
Facebook😉
WhatsApp😂