میرا دل چاہتا ہے کہ جب میں اداس ہوں تو تمھارے بازو میرے گرد حائل ہوں اور میں اپنی ہر اداسی تھکن خاموشی اور تنہائی تمہارے سینے میں چہرہ چھپا کر آنسوؤں کے راستے ختم کر دوں اور تمھارے بازوں کے حصار تمہاری قربت میں سکون کی نیند سو جاؤں.
تم اور میں جس دن ملیں گے، وہ دن صدی کا سب سے خوبصورت دن میں شمار ہو گا... تمھارا میرے روبرو آنا وقت کے بہترین لمحوں میں سے ایک بہترین لمحہ ہوگا اور مجھے۔۔۔ اس لمحے کا انتظار.. اپنی آخری سانس تک رہے گا.. # ✏️
لوگ کہتے ہے یہ الفاظ کہا سے لاتے ہو اُنہیں کیا پتہ ہر کسی کے پاس الفاظ کہا ہوتے ہے بس کسی کا درد کسی ک الفاظ آپنے جزبات جیسے ہوتے ہے جیسے صرف ہم ہی مہسوس کر سکتے ہے 💔
میں ہر سال ناکام رہتا ہوں معلوم نہیں میں اوروں جیسا کیوں نہیں ہوں اک منافقت ہے کہ ہوتی نہیں مجھ سے جھوٹ کو جھوٹ کہہ دیتا ہوں برائی کو برائی سمجھتا ہوں چہرے پہ جھوٹی مسکراہٹ نہیں سجا پاتا سب اچھا ہے نہیں کہہ پاتا رشتے ، تعلق بھی کھو دیتا ہوں میں ہر سال ناکام رہتا ہوں🙂💔