انسان بھی توڈستاہے
زہر ڈال کر لفظوں میں۔۔۔
لوگ تو بس میری تحریریں پڑھتے ہیں، مگر کبھی انہوں نے میرے اُن لفظوں میں چھپی ہوئی میری اذیت میری بےچینی کہاں پڑھی ہوگی؟ انہیں وہ آنکھیں ہی نہیں جو مجھ پر گزری وہ ان لفظوں کے ذریعے دیکھ سکیں ، کیونکہ سب کے پاس احساس کہاں ہوتا ہے لفظوں کو سمجھنے کا، لوگ تو بس میرے لفظوں کو ناولوں کی طرح وقتی پڑھ کر بھلا لیتے ہیں، مگر یاد رہے ایک وقت آئے گا میں ایک قصے بن جاؤں گا اور پھر شاید لفظوں میں بھی نہ مل پاؤں - 💔
مانا کہ میں تمہاری زندگی کا مختصر حصہ ہوں مگر جب بھی تمہیں میری یاد آئے گی تم مجھے سوچا کرو گےکہ تھا کوئی شخص جو مجھے، مجھ سے زیادہ چاہتا تھا جس کی صبح کی شروعات میری محبّت سے ہوتی تھی ۔ کبھی کہیں راہ چلتے ، لوگوں کے درمیان ، تنہاٸی میں ، کوٸی ضروری کام کرتے ہوۓ بھی میں ایک لمحہ بن کر تمہارے دماغ پہ چھا جاٶں گی ۔۔اور شاید یہی میری بے پناہ چاہت اور میری محبت کا حاصل ہے
اور میں نےاپنی محبت کے قرب کو جو میں نے تم پر نچھاور کیا ہے اگر ویسی محٌبت جب بھی تمہیں میسر ہو، تو میری اجازت ہے مجھے تم بھول جانا
اتنا سوگ بھی کیا ناکام محبت میں ...
لڑکی تو نے پڑھنا لکھنا چھوڑ دیا ...
😕
میں چاہتی ہوں کہ میرے بنا وہ
اداس لگے، اداس رہے، اداس جیۓ.
💔💔🙃
کہتے ہیں محبت میں انسان خوش رنگ ہو جاتا ہے۔ نکھر جاتا ہے لیکن میں نے تو جس کو بھی محبت کرتے دیکھا اس کو بکھرا ہی دیکھا اس کو ٹوٹا ہوا ہی دیکھا۔ کتنی ظالم ہوتی ہے نہ یہ محبت ایک زندہ دل انسان کو مردہ بنا دیتی ہے۔ کتنی تکلیف ہوتی ہے نہ ایک ایسے شخص کو ہر وقت خدا سے مانگتے رہنا جس کو آپ کے جینے يا مرنے سے بھی فرق نا پڑتا ہو۔💔
اٹھ کر پانی تک نہ پینے والے آج اپنے کپڑے خود دھو لیتے ہیں وہ جو کل تک گھر کے لاڈلے تھے آج اکیلے میں رولیتے ہیں 😭😭😭
صرف بیٹیاں ہی نہیں بیٹے بھی پراۓ ہوتے ہیں
باپ کے ڈانٹنے پر امی کو شکایت لگانے والے اب زمانے کے نخرے سہتے ہیں. کھانے میں سو نخرے کرنے والے اب کچھ بھی کھا لیتے ہیں
امی کے بازو پر سر رکھ کر سونے والے اب بغیر بستر کے ہی سو لیتے ہیں
بہن کو چھوٹی چھوٹی بات پر تنگ کر نے والے اب بہن کو یاد کر کے روتے ہیں😭😭😭
صرف بیٹیاں ہی نہیں ۔ بیٹے بھی پراۓ ہوتے ہیں
الله پاک پرديس ميں رہنے والوں کو سلامت رکھے...آمين❤😢😢😢😢😭

میں وہ شہزادی نہیں ہوں کہ جس کی لمبی زلفیں اس کے قدموں کا پیچھا کرتی ہیں، جس کی آنکھوں کا رنگ سارے رنگ اپنے اندر اتار لیتا ہے، جس کی رنگت گلابی رنگ کو مات دے دیتی ہے.
میں وہ شہزادی ہوں...جس کے سر پہ تاج ہے اور نہ غلاموں کی قطار...
جہاں دربان سر جھکائے ٹھہرے رہتے ہیں اور نہ ہی تخت میسر ہوتا ہے.
ہاں میں وہ شہزادی ہوں جس کی نیند، اس کے خوابوں کا دروازہ ہے.
جس کے لب بعد میں! آنکھیں پہلے الفاظ بول دیتی ہیں.
جس کی مسکان، اثر انگیز ہے اور نہ ہنسی پرکشش..
ہاں مگر پھر بھی ....جب لب مسکراتے ہیں تو ان میں کئی مسکانوں کا اثر شامل ہو جاتا ہے.
جو گرنے کے زخم سے واقف ہے لیکن اٹھ جانے کا ہنر رکھتی ہے.
جس کے لمبے چوڑے خوابوں میں! محض آنکھیں بند کرنے جتنا فاصلہ ہے
اور جو فقط محبت ہیں.جو نفرت کے گر سے آشنا نہیں ہیں
❤❤❤




اور جب بات ہو انا کی
تو یاد رکھنا میں بہت بے رحم لڑکی ہوں 🔥
کبھی کبھی ہم اس قدر خاموش ہو جاتے ہیں کہ ہمیں اپنی آواز بھی سنائی نہیں دیتی ہماری زندگی میں اچھا ہو رہا ہے یا برا ہمیں اس بات سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا
ہم اس قدر اندر سے ویران ہو جاتے ہیں کہ ہمیں خود اپنی ضرورت بھی محسوس نہیں ہوتی.
🙂💔✌
میں فقط پیاری نہیں اور بھی کافی کچھ ہوں،
ایک تو شاعرہ ہوں، اور بھی کافی کچھ ہوں ❤
جب ہم خود کشی یا موت کی بات کرتے ہیں تو وہاں کوئی نصیحت کوئی چیز کارآمد نہیں ہوتی.
ہر ایک کا کیس مختلف ہوتا ہے..ہر ایک جس سچویشن سے گزرتا ہے وہ وہی جانتا ہے.
یہاں بس ساتھ کی ضرورت ہوتی ہے، ایک ایسا ساتھ جو سن سکے جو سمجھ سکے..جو مشورہ دے نہ نصیحت....بس کہے کہ " جب جب پریشانی ہو میں ہوں یہاں سننے کو "

میں انتہائی انا پرست لڑکی ہوں
صاحب
بات کی پہل تو اپنے من پسند شخص سے بھی نہیں کرتی😇🙊
باقی ہر گل پوچھ بیلی خوش
ہو کے😥😥
ایک اجھڑن دے حالت نہ پوچھ
❤️❤️❤️❤️
کیویں کوئی آیا کیویں کوئی چھوڑ گیا
😢کیویں ہوئی آخری ملاقات نہ پوچھ🌹
میری اجزی دے جذبات نہ پوچھ💖❤️
اوہدے تلخی دے کلمات نہ پوچھ😥
تو شاکر آپ سیانا ایں 🌹
میرا چہرہ پڑ حالات نہ پوچھ😢😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain