Damadam.pk
johiam's posts | Damadam

johiam's posts:

دسمبر کے مہینے کا۔۔!!
وہ شاید ساتواں دن تھا
برس گزرے کئی میں نے
محبت لفظ لکھا تھا
کسی کاغذ کے ٹکڑے پر
اچانک یاد آیا ہے
کسی سے بات کرنی تھی۔
j  : دسمبر کے مہینے کا۔۔!! وہ شاید ساتواں دن تھا برس گزرے کئی میں نے محبت لفظ - 
johiam
 

لوگ کہتے ہیں رشتہ قائم رکھو پر توقعات مت رکھو..پر میں کہتی ہوں جب کسی رشتے سے انسان خود کو جوڑ لیتا ہے وہاں توقع خود بخود جڑ جاتا ہے. جن رشتوں میں توقعات نہ ہو و رشتے صرف نام کے ہو کر رہ جاتے ہیں. نام کے رشتے مجھ سے نھباے نہیں جاتے. یا تو مکمل نھباو یا تو نھباو ہی نا. پر بیچ والی گنجائش ہونی ہی نہیں چاہے ہیرا پھیری کا عمل رشتوں میں.

johiam
 

-" یہ سر درد مجھے جس قدر اذیت دیتا ہے،
صرف مجھے اور میرے الله کو ہی پتہ ہے، کبھی کبھار لگتا ہے اس کی وجہ سے مر جاؤنگی لیکن پھر یاد آتا ہے الله اپنے بندے کو اسکی برداشت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا اور پھر بھلا مر جانا اتنا آسان کہاں ہوتا ہے_" 🙂💔

johiam
 

میں پاگل ہوں
کیونکہ میں چھوٹی چھوٹی بات محسوس کرتی ہوں
جتنی محبت دوسروں کو دیتی ہوں اتنی کی ہی امید رکھتی ہوں
عزت راس نہیں آتی مجھے لوگ ایسا کہتے ہیں حالانکہ ان کو پتا ہی نہیں عزت مان کسی کو دیتے کیسے ہیں
میں اپنی بڑی بڑی خوشیوں سے اپنے ہاتھوں سے دستبردار ہو جاتی ہوں لیکن چھوٹی چھوٹی خوشیوں پہ میں چیختی ہوں
میں اچھی ہوں جب تک میری زبان پہ جی ٹھیک ہے ہوتا ہے
میں اپنی انا قربان کر دیتی ہوں لیکن عزت نفس پہ میں آنچ نہیں آنے دیتی
میں جھک بھی جاتی ہوں غلطی پہ نا ہوتے ہوئے بھی پھر بھی بے رخی میرے منہ پہ ماری جاتی ہے شاید یہ میرا حق ہوتا ہے مجھے دیا جاتا ہے
حساس لوگوں میں نہایت بے حس لڑکی ہوں
سب صحیح کرتے ہیں میں غلط سمجھتی ہوں
میں پھر بھی سب کو خوش لگتی ہوں کیونکہ میرے پاس کونسا دماغ ہے جو میں محسوس کر سکتی ہوں

johiam
 

ہم وہ بے درد ہیں
خواب گنوا کر بھی جنہیں نیند آ جاتی ہے
سوچ سوچ کر بھی جن کے ذہنوں کو کچھ نہیں ہوتا
ٹوٹ پھوٹ کر بھی جن کے دل دھڑکنا یاد رکھتے ہیں
ہم وہ بے درد ہیں
ٹوٹ ٹوٹ کر رونے کی کوشش میں جو
بات بے بات مسکراتے ہیں
شام سے پہلے مر جانے کی خواہش میں
جیتے ہیں اور
جیتے چلے جاتے ہیں۔
😑🙂🖤

johiam
 

مجھ میں بلا کی بے چینی ہے.....!
میرے سرہانے یاسین پڑھے کوئ....!
🥀
فراز احمد

johiam
 

تمہیں کیا لگتا ہے وہ تم سے واقعی محبت کرتا ہے 💕
کسی کو اذیت پہچنا، کردار کی دھجیاں اڑانا محبت نہیں ہوتی میری جان!
🔥💯

johiam
 

تعلق باقی نہ رھے۔۔۔۔۔۔۔۔مگر
احترام باقی رہنا چاہئے۔
یہ کسی بھی انسان کے معیاری اور خاندانی ھونے کی سب سے بڑی دلیل ھے !!!

johiam
 

yeah sar dard meri jan le lega 😥😥😥😥😥allah

johiam
 

تجھے چاہنے کے بعد مجھے
نصرت کی غزلیں سمجھ آنے لگیں 😔😌

johiam
 

-" میں ان لڑکیوں پہ بھی لعنت بھیجتی ہوں جو محبت کے نام پہ مخلص لڑکے کے ساتھ ڈھونگ کرئیں اور کسی امیر ذادے کا رشتہ آتے ہی اس سے شادی کر لیں 🍃🔥

johiam
 

میری دعائیں بھی عرش پر جاتی ہوں گی بلا ناغہ🤲🏻🤲🏻
یا اللہ کہہ دیجیئے نا💕 "کن فیکون"💕

johiam
 

اس نے چپ چاپ ماں باپ کا کہنا مان لیا 💯🔥
میں سمجھتا تھا کہ پنکھے سے لٹک جائے گی 🥀🖤

johiam
 

بہت آسانی سے کہہ دیتے ہیں لوگ ڈپریشن میں ہو تو کسی سے بات چیت کرو لیکن کبھی ہمارے پاس وہ لوگ ہی نہیں ہوتے جن سے بات کر کے ڈپریشن کو کم کیا جا سکے🙃💔

johiam
 

مجھے یاد ہے وہ سب سے زیادہ💔
جسے میں بھول جانا چاہتی ہوں😭

johiam
 

شب بخیر
اگر رویا نہ جاتا مجھ سے تو شاید میں اس دل کے غبار کے ساتھ ہی مر جاتا😓💔

johiam
 

سونے کے برتن میں زہر کھلائیں،
جینا کسی پہ بوجھ کر دیں،
اپنی کڑواہٹ کسی اور کی رگوں میں انڈیل دیں
اور پھر کہیں کہ
محبت ہے🖤
ایسا تو نہیں ہوتا نا!!!💔

johiam
 

خوشی تو اِنسان کِسی کے ساتھ بھی بغیر سوچے سمجھے بڑے فخر سے بانٹ سکتا ھے۔ لیکن درد کو بڑے دھیان سے سوچ سمجھ کر شئیر کرنا ھوتا ھے۔ کِسے بتائیں اور کِس سے چُھپائیں۔
کیونکہ درد کو سمجھنے کیلیئے ایک خاص ذِہنی پُختگی درکار ھوتی ھے جو درد کو سمجھتی ھے۔
جو ھر کِسی کے پاس نہیں ھوتی۔

Funny joke
j  : Bnda JSA v h song collection sari meri h isk pas😂🤣😂🤣😂🤣❤❤ - 
Funny joke
j  : Main apni pasandida hn🤣😂😂🤣😂😂🤣🌹🌹💕❤ -