میں بھی نہ کتنا احمق ہوں یہ جانتے ہوئے بھی کہ اب کبھی اسکی کال نہیں آئے گی پھر بھی بے سبب ہی فون لیے پھرتا رہتا ہوں سارا دن اور ہر گھنٹی پر دماغ میں پہلی یہی بات آتی ہے کہ یہ اُس کی کال ہے
کوئی میرے وجود کی ایک ایک رگ کو بھی کاٹ ڈالے تب بھی میں اتنی اذیت محسوس نہ کروں جتنی مجھے ایک لمحے کی یہ سوچ دیتی ہے کہ تم کسی اور کے ہو جاؤ گے😔😭💔
ﻣﺠﮭﮯ ﻭﮦ ﺩﻥ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﻮﻟﮯ ﮔﺎ
ﺟﺐ ﭼﻨﺪ ﮔﮭﻨﭩﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﻣﯿﺮﯼ
ﺗﺨﺘﯽ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺗﺨﺘﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮭﮍﯼ
ﺳﻮﮐﮭﺘﯽ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ
نفسیات کی رُو سے اکثر کسی انسان کو جان بوجھ کر نظرانداز کرنے کی دو میں سے کوئی ایک وجہ ہوتی ہے..!
یا تو آپ اُس انسان سے بے حد "نفرت" کرتے ہیں یا حد سے زیادہ "محبت" کرتے ہیں ، اور جب آپکا بس نہیں چلتا تو آپ بے بس ہو کر اُسے نظراَنداز کرتے ہیں ، اور ایسا کر کے بھی ہم اذیّت میں خود ہی رہتے ہیں۔۔✌️💔
میں پوری توجہ چاہتی ہوں
ہر رشتے میں
ہر منظر میں
اور جس منظر میں مجھے لگے ناں کہ مجھ سے زیادہ بھی کوئی اہم ہے تو میں اس منظر سے ہٹ جایا کرتی ہوں خاموشی سے
ایسا نہیں ہے کہ میں خود پرست ہوں
نہیں!
لیکن ہاں جہاں مجھے جتنا پیار چاہیئے وہاں ذرا سی بھی کمی برداشت نہیں کر پاتی
ہاں بس میں ایسی ہی ہوں


ایک گونگے کی گفتگو ہوں میں 😐🙃
ایک اندھا سمجھ رہا ہے مجھے 😒💔
-" میں اسے بتانا چاہتا ہوں
میں نفسیاتی مریض نہیں ہوں، مگر میرےاعصاب اکثر میرا ساتھ نہیں دے پاتے_" 🙂💔
میں اپنے کنبے کی واحد زہین لڑکی تھی
میرا دماغ تیری یاد کھا گئی لڑکے۔۔۔🖤🍂

ابھی تک نہیں آئی مجھے لینے
موت کہیں مر گئی ہو گئی.😔
💔😭
"عجب مزاج کا بندہ ہوں جانے کب ہو جاؤں..🎭کسی خوشی پہ افسردہ، کسی ملال پہ خوش"🖤🥀
میں لوگوں کو درس دینے والی لڑکی.
خود ایک نامحرم کی محبت میں گرفتار ھوگئی😔
میں نے مرد کو دیکھا وہ جب عشق میں ہوتے ہیں تو وہ باقی دنیا کے لیے پتھر ہوتے ہیں تو ایک عورت شرارت سے یا غلطی سے اُس پتھر کو توڑتی ہے تو وہ ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے اِس لیے میں ہمیشہ ترس کھاتا ہوں ایسے مردوں کے اوپر جن پر عِشق کی ولائت اُترتی ہے
#خلیل الرحمٰن قمر
جن سے محبت کی جاتی ہے
اُن کو چھوڑا تو جا سکتا ہے
بانٹا کسی قیمت پر نہیں جا سکتا😒😒😒
کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ کس قدر آسانی سے کہہ دیا جاتا ہے کہ مجھے معاف کر دو سمجھ نہیں آتا کہ معافی کس چیز کی اپنے وعدوں سے مکرنے کی کبھی نہ ختم ہونے والی اذیت کی راتوں کے جگراتوں کی زمانے بھر کے سامنے تماشہ بنانے کی جھوٹی محبت کی یا پھر بے وجہ چھوڑ جانے کی💔
ﻣﺤﺒﺖ ﻣﺮ ﺟﺎﺋﮯﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﻓﻮﺭﺍ ﺩﻓﻨﺎ ﺩﯾﻨﺎ ﭼﺎﮬﺌﮯ ﻭﺭﻧﮧ ﺟﻦ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻻﺵ ﺳﮍﻧﮯ ﻟﮓ ﺟﺎﺋﮯﺗﻮ ﺍُﻧﮑﺎ ﻭﺟﻮﺩ ﻣﺮﺩﮦ ﮬﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ "ﺭﻭﺡ" ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﻣﺮﺩﮦ ﻭﺟﻮﺩ ﻣﯿﮟﻗﯿﺎﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﯽ "_💔
کچھ اذیتیں روح کے اندر پیوست ہو جاتی ہیں جو کبھی ختم نہیں ہوتیں ہر دن کے ساتھ بڑھتی ہیں اور آخری سانس تک ساتھ نہیں چھوڑتیں کچھ ٹھوکریں ایسی ہوتی ہیں جو انسان کی غلطی کے سبب نہیں لگتیں بلکہ اسکی قسمت میں لکھی ہوتیں ہیں پردرد پُراذیت طویل اور کربناک💔

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain