تمہیں میں نے ذندگی مانا تھا اپنی
پر تم تو میرے خوابوں، ارمانوں، میری خوداری، میرے بھرم حتیٰ کہ میری ذات کے بھی قاتل نکلے...! 🥀✍
کتنی تکلیف ھوتی ھے !
جب آپ کو فرصتوں میں یاد کیا جاتا ھے😔
مجھے کالے رنگ سے نہیں
کالے دلوں سے ا لجھن ھے🖤
تمیز سے بات کیجہیئے...✌🌸
عزت مفت میں ملے گی...🥀🖤
میرا دل چاہتا ہے تمہیں دنیا کی ہر خوشی ملے ہر کامیابی ملے تمہاری ہر خواہش ہونٹوں پر آنے سے پہلے پوری ہو
جائے بس محبت تم پر حرام ہو جائے..!!💔😊

🤦🏻😂🤣🤦🏻🤦🏻😂😂😂🤣🤦🏻🤦🏻🤦🏻😂😂🤣🤣😂🤦🏻🤦🏻🤦🏻😂😂Saa@aa.Jaaaaa........


زندگی میں رونا مت %80 لوگوں کو کوئی پرواہ نہیں کہ آپ کو کیا تکلیف ہے %20 لوگ خوش ہیں کہ آپ کو تکلیف ہے

کوئی بھی خوبصورت سی بات کہہ کر اپنی موجودگی کا احساس دلائیے_"🖤🙂
Some people change when they think they're a star or something.
.محبت اگر کسی "بے رحم"
سے ہو جائے تو صرف دل نہیں روح بھی
"زخمی" ہوتی ہے
اور زخمی روح کے گھاؤ بہت گہرے ہوتے ہیں💔🙂
اگر نیند کا تعلق اندھیرا کرنے سے ہوتا تو وہ لوگ بھی سو سکتے جن کے وجود کو ۔۔ راتیں ، یادِ ماضی کی قبروں میں اتار دیتی ہیں ۔۔اس سے ذیادہ گھپ اندھیرے کیا ہونگے ۔۔ اور اس سے ذیادہ ضبط کیا ہوگا کہ وہ اس گھپ اندھیرے میں دن چڑھے تک آنکھیں کھولے سوتے ہیں ۔۔۔🙂🖤
شاید آپ کے والدین نے آپکی توقعات کو پورا نہ کیا ہو
مگر یقین کریں ان کے پاس جو بھی تھا انہوں نے وہ سب آپ پر لٹا دیا ہے۔۔!!،❣️
کہ اِس سے منسلک ہونا بھی اک سعادت ہے
لاہور شہر نہیں ہے، لاہور عادت ہے
زندگی میں اگر کبھی ہمسفر کے انتخاب کا موقع ملے تو ،،،،،
ہمیشہ ایک ذمہ دار ا نسان کا انتخاب کرنا جو آپ کا خیال رکھ سکے،
آپ کی ضرورتوں کو پورا کر سکے، یہ محبت وهبت کچھ نہیں ہوتی، جب زندگی کی حقیقتوں سے پٙلا پڑتا ہے تو سب سے پہلے یہ مُحبت گھر کے کِھڑکی دروازوں سے نکل کر بھاگتی ہے حقیقتیں بڑی دل خراش ہوتی ہیں ....!!!!!
اور انسان وہی ہے جو حقیقت پسند ہو👌🏻
❤agree ❤️

"ناولـز پڑھ کر رونـے والی لــڑکی
زنـدگی کی تلخــیوں کو مسـکرا کر سہتی ہے✨🌿
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain